سی ٹی ڈی کی کاروائی، 5 مشتبہ دہشت گرد گرفتار، مذہبی منافرت پھیلانے والا لٹریچربھی برآمد

سی ٹی ڈی

پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے45 آپریشنز کے دوران 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے مذہبی منافرت پھیلانے والا لٹریچر برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے پنجاب میں 45 آپریشنز کئے ، اس دوران 5 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مشتبہ دہشت گردوں میں ممتاز ، صاحب…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet