کووڈ کے مریضوں میں جان لیوا بلڈ کلاٹس بننے کی اہم وجہ دریافت

پلیٹلیٹس اور خون کی شریانوں میں موجود خلیات کے درمیان تعلق میں آنے والی تبدیلیاں کووڈ 19 کے مریضوں میں اعضا کو جان لیوا نقصان پہنچانے کی ایک اہم وجہ ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ پلیٹلیٹس خون کے وہ ننھے خلیات ہیں جو جریان خون کو مزید پڑھیں

اپنے لیپ ٹاپ اور پی سی کی کارکردگی کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟ یہ طریقہ اپنائیں

اگر آپ کے کمپیوٹر کی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اب اس کی صفائی کا وقت آگیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی صفائی کس طرح کی جائے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان سب میں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی: طوطوں سے لے کر امریکی پرندوں تک کی چونچیں بڑی ہونے لگیں

آسٹریلوی طوطوں سے لے کر امریکی پرندوں تک کئی پرندوں کی چونچیں بڑی ہونے لگی ہیں، ماہرین نے اس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ہو سکتے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے انسان ہی نہیں جانور اور پرندے بھی متاثر ہوتے ہیں، عالمی درجۂ حرارت میں اضافہ برداشت مزید پڑھیں

گوگل نے جی میل میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

گوگل کی ای میل سروس جی میل دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے اور اسے ای میل رابطے کے لیے مقبول ترین سروس مانا جاتا ہے، گوگل نے اس میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین جی میل کے مزید پڑھیں

انسان کا شوق اسکو کبھی بوڑھا ہونے نہیں دیتا، نئی تحقیق کی تفصیلات جانیے

شوق/ مشغلہ انسان میں علمی اور شعوری کو تو برقرار رکھتا ہی ہے، ساتھ میں یہ آپ کو تندرست اور صحتمند رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ امریکن جرنل آف پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والا جائزہ ‘ دی کنیکشن بیٹوین آرٹ، ہیلنگ اینڈ پبلک ہیلتھ (آرٹ، ہیلنگ اور پبلک ہیلتھ کے درمیان مزید پڑھیں

نیند کے مسائل یا کم خوابی سے چھٹکارا کیسے پایا جائے؟ جانیے تفصیلات

ہمارے معاشرے میں عام طور پر کم خوابی کوئی بڑا مسئلہ نہیں کیوں کہ فکرِمعاش کے باعث ہونے والی جسمانی و ذہنی مشقت انسان کو اتنا تھکا دیتی ہے کہ بستر پر لیٹتے ہی نیند آجاتی ہے۔ تاہم معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور پریشانیاں بعض افراد کی نیندیں اڑا دیتی ہیں، نیند کی مزید پڑھیں

کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کارنامہ، کیمیائی عمل کی تصاویر لینے والا جدید کیمرہ بنا دیا

کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بہت ننھا منا نینو کیمرہ بنایا ہے جسے “سالماتی گوند” سے تیار کیا گیا ہے، یہ حقیقی وقت میں کیمیائی رد عمل (کیمیکل ری ایکشن) کے مشاہدے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے بہت چھوٹے سیمی کنڈکٹر نینوکرسٹلز تیار کئے ہیں جنہیں کوانٹم ڈوٹس بھی کہا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے بغیر ویکسین کارڈ ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا

کورونا ویکسین کارڈ نہ دکھانے پر شرمیلا فاروقی کو گارڈ نے ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک دیا تاہم اس پر رہنما پیپلز پارٹی نے گارڈ کی فرض شناسی کی تعریف کی۔ رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ریسٹورنٹ گارڈ کے ہمراہ سیلفی شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ بغیر ویکسین مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کا فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کا معاملہ چار چار سے ٹائی ہوگیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کے معاملے پر غور ہوا اور یہ معاملہ چار چار سے ٹائی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

نواز شریف پاکستان کب واپس آرہے ہیں؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف اسی سال واپس آرہے ہیں۔ نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جنہوں نے نا اہل کیا، وہی سمجھ رہےہیں کہ نواز شریف کے سواکوئی آپشن نہیں، وہ نواز شریف مزید پڑھیں