
شوق/ مشغلہ انسان میں علمی اور شعوری کو تو برقرار رکھتا ہی ہے، ساتھ میں یہ آپ کو تندرست اور صحتمند رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ امریکن جرنل آف پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والا جائزہ ‘ دی کنیکشن بیٹوین آرٹ، ہیلنگ اینڈ پبلک ہیلتھ (آرٹ، ہیلنگ اور پبلک ہیلتھ کے درمیان رابطہ) اے ریویو آف کرنٹ…



