
ہمارے معاشرے میں عام طور پر کم خوابی کوئی بڑا مسئلہ نہیں کیوں کہ فکرِمعاش کے باعث ہونے والی جسمانی و ذہنی مشقت انسان کو اتنا تھکا دیتی ہے کہ بستر پر لیٹتے ہی نیند آجاتی ہے۔ تاہم معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور پریشانیاں بعض افراد کی نیندیں اڑا دیتی ہیں، نیند کی کمی یا خرابی صرف ایک…



