گوگل نے جی میل میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا

جی میل

گوگل کی ای میل سروس جی میل دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے اور اسے ای میل رابطے کے لیے مقبول ترین سروس مانا جاتا ہے، گوگل نے اس میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین جی میل کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالز…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet