
کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بہت ننھا منا نینو کیمرہ بنایا ہے جسے “سالماتی گوند” سے تیار کیا گیا ہے، یہ حقیقی وقت میں کیمیائی رد عمل (کیمیکل ری ایکشن) کے مشاہدے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے بہت چھوٹے سیمی کنڈکٹر نینوکرسٹلز تیار کئے ہیں جنہیں کوانٹم ڈوٹس بھی کہا جاتا ہے۔ اسے سونے کے…



