اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ پیر مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ کا دورہِ امریکا، انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا دورہ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت کی، اور مختلف ممالک کی بحری افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے دورہ امریکا مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کی چالیس بسیں کراچی پہنچ گئیں تاہم ٹریک بنا بدحالی کی تصویر

چین کے تعاون سے گرین لائن منصوبے کی چالیس بسیں کراچی پہنچ گئیں تاہم گرین لائن کا ٹریک مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے بدحالی کا شکار ہے۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، شہر قائد کے شہریوں کی سفری مشکلات اب دور ہونے والی ہیں کیوں کہ گرین لائن منصوبے کی چالیس بسیں مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع، شہباز شریف سے مشاورت نہٰں کی جائے گی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کےمعاملے پر شہبازشریف سے کوئی مشاورت نہیں کی جائے گی۔  فواد چوہدری نے کہا کہ ’چیئرمین نیب کی مدت یا نیب قوانین سے متعلق ابھی کوئی تجویز سامنے نہیں آئی۔ ممکن ہے وزارتِ قانون اس حوالے سے کوئی کام کررہا ہو مگر مزید پڑھیں

ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ کمرشل بجلی و گیس صارفین پر ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری

غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز صنعتی و کمرشل گیس و بجلی صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نان مزید پڑھیں

صوابی یونیورسٹی میں جعلی ڈگری جاری کرنے کا انکشاف

انسپکشن ٹیم نے صوابی یونیورسٹی میں جعلی ڈگری جاری کرنے میں آفس اسسٹنٹ سمیت چار اہلکاروں ملوث ہونے کا انکشاف کردیا۔ خیبر پختونخوا میں صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگری جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسپکشن ٹیم نے تحقیقات کے دوران جامعہ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت, شاہ محمود قریشی نے کینیڈین حکام کے سامنے معاملہ اٹھا دیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیڈا میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت اور والد کے اغوا کا معاملہ اٹھا دیا۔ کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی صورت حال اور خطے کے امن کے حوالے سے تبادلۂ خیال مزید پڑھیں

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈیڑھ ارب روپے سالانہ کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے معاہدے دھرے کہ دھرے رہ گئے

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ ڈیڑھ ارب روپے سالانہ کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے معاہدے دھرے کہ دھرے رہ گئےکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سفید ہاتھی بن گیا، کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے اخراجات ہرسال اربوں کے ہوچلے ہیں لیکن شہر تاحال معمول کی صفائی سے بھی محروم ہے، سندھ مزید پڑھیں

مفاداتی دوستی کی بنیاد پر اعلیٰ عہدے پر فائز افسران پر بلا وجہ تنقید سے سرکاری کام میں روکاوٹ

مفاداتی دوستی کی بنیاد پر اعلیٰ عہدے پر فائز افسران پر بلا وجہ تنقید سے سرکاری کام میں روکاوٹکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) دلچسپ حقائق جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، جمیل فاروقی طویل عرصے تک بلدیہ عظمی کراچی میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کے سینئیر ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیتے رہے اس دوران مزید پڑھیں

شادی اور پیدائش کے جعلی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی

محکمہ بلدیات نے شادی اور پیدائش کے جعلی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ محکمہ بلدیات نے جعلی برتھ اور میرج سرٹیفکیٹ بنانے کے معاملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اب ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں یونین کونسل 21 میں تعینات گریڈ 11 کے مزید پڑھیں