گرین لائن منصوبے کی چالیس بسیں کراچی پہنچ گئیں تاہم ٹریک بنا بدحالی کی تصویر

گرین لائن ٹریک

چین کے تعاون سے گرین لائن منصوبے کی چالیس بسیں کراچی پہنچ گئیں تاہم گرین لائن کا ٹریک مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے بدحالی کا شکار ہے۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، شہر قائد کے شہریوں کی سفری مشکلات اب دور ہونے والی ہیں کیوں کہ گرین لائن منصوبے کی چالیس بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں، جن…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet