ایف بی آر کا غیر رجسٹرڈ کمرشل بجلی و گیس صارفین پر ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر

غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز صنعتی و کمرشل گیس و بجلی صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نان فائلر کمرشل صارفین کے بلوں…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet