ایل پی جی کی قیمت میں ایک بر پھر بڑا اضافہ، صارفین پریشان

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلواضافہ کر دیا گیا اور اکتوبر میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ حکومت ایل پی جی کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے پر اپوزیشن کیساتھ مذاکرت کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان اور علی محمد خان کو ہدایت کی ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شفاف مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ نے اسکائپ میں متعدد تبدیلیوں کا اعلان کر دیا

اسکائپ ایک مقبول ویڈیو کالنگ سروس ہے مگر زوم، گوگل میٹ اور واٹس ایپ سمیت دیگر کے مقابلے میں اب اسے مشکلات کا سامنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مائیکرو سافٹ نے اسکائپ کو متعدد تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس نئے اسکائپ کی آزمائش کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے اور کمپنی کے مطابق مزید پڑھیں

جواب نہ جمع کرانے پر فواد اور سواتی کیخلاف کارروائی ہوگی: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس کا جواب جمع کرانے کیلئے فواد چوہدری اوراعظم سواتی کو مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقررہ وقت میں جواب نہ جمع کرانے پر کارروائی ہوگی۔ وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کے نوٹس پر جواب جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کا وقت مانگ مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو سیاسی نطام سے نکال دینا بہت بڑی زیادتی ہو گی اور ان کو ووٹ کا حق دینا انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ ہو گا۔ کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں آج تک کسی بھی مزید پڑھیں

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اضلاع سے مکمل طور پر کچرا اٹھانے میں ناکام دکھائی دینے لگی

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اضلاع سے مکمل طور پر کچرا اٹھانے میں ناکام دکھائی دینے لگی  کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت ضروری ہوگئ کہ گھر گھر سے کچرا جمع کرنے کی مد میں جو پیسے چائنیز کمیٹی بٹور رہی تھیں اس کا کیا ہوا، ساما معاہدے کے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کرپٹ ڈائریکٹر انسداد تجاوزات کی تعیناتی ایک لمحہ فکریہ ہیں

بلدیہ شرقی کرپٹ ڈائریکٹر انسداد تجاوزات کی تعیناتی ایک لمحہ فکریہ ہیںکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی، محکمہ انسداد تجاوزات ڈائریکٹر عامر دکن کی من مانیوں سے بلدیہ شرقی لینڈ اینڈ انکروچمنٹ کے ملازمین میں بے چینیاں پائی جانے لگی باخبر ذرائع ابلاغ کے مطابق سابقہ ڈائریکٹر کو ویسے ہی بد عنوانیوں کے باعث سندھ لوکل مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے وہ فیچر جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے مختلف سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں سے چند سے لوگ ناواقف ہیں۔ پیغام رسانی کے لیے استعمال موبائل ایپلی کیشن کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو کمپنی کی جانب سے نت نئی سہولیات فراہم کی جاتی مزید پڑھیں

قومی شناختی کارڈ پر بلڈ گروپ اور تھیلسیمیا کا اسٹیٹس شامل کرنے کا مطالبہ

معروف ہیماٹالوجسٹ نے قومی شناختی کارڈ پر بلڈ گروپ اور تھیلسیمیا کا اسٹیٹس شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈاکٹر ثاقب نے کہا کہ خدا ناخواستہ کسی حادثے کی صورت میں اگر زخمی کا بلڈ گروپ فوری معلوم ہوجائے تو منٹوں میں اس کے لئے متبادل خون کا انتظام کیا جاسکتا ہے ورنہ اسکریننگ ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

ایسا جاندار، جس کی زندگی ایک دن سے بھی کم ہوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں ہماری زمین پر ایک جاندار ایسا بھی ہے جس کی زندگی ایک دن سے بھی کم ہوتی ہے؟ مختصر ترین زندگی رکھنے والا یہ جاندار ٹڈا ہے جسے مے فلائی بھی کہا جاتا ہے۔ ٹڈے کی اوسط زندگی 1 دن سے بھی کم ہوتی ہے، یعنی سورج ڈھلنے سے قبل ہی مزید پڑھیں