
واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے مختلف سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں سے چند سے لوگ ناواقف ہیں۔ پیغام رسانی کے لیے استعمال موبائل ایپلی کیشن کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو کمپنی کی جانب سے نت نئی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ واٹس ایپ استعمال کرنے…



