
معروف ہیماٹالوجسٹ نے قومی شناختی کارڈ پر بلڈ گروپ اور تھیلسیمیا کا اسٹیٹس شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈاکٹر ثاقب نے کہا کہ خدا ناخواستہ کسی حادثے کی صورت میں اگر زخمی کا بلڈ گروپ فوری معلوم ہوجائے تو منٹوں میں اس کے لئے متبادل خون کا انتظام کیا جاسکتا ہے ورنہ اسکریننگ ٹیسٹ میں آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے…



