ایم کیوایم کی ماؤں بہنوں پر تشدد ہواتو بلاول اور بختاور خاموش رہے: فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی ماؤں بہنوں پر تشدد ہواتو بلاول اور بختاور خاموش رہتے ہیں۔ کلفٹن میں تین تلوار کے مقام پر ہونے والے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالا بلدیاتی قانون اس صوبے میں موجود ہے، مائیں بہنیں 3دن مزید پڑھیں

مشرف کیخلاف انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کےخلاف کرپشن انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ پیرکو درخواست کی سماعت کرےگا۔ درخواست میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

کراچی تجاوزات کے ساتھ چارجڈ پارکنگ کی زد میں

شہر میں قانونی سائٹس سے زائد غیر قانونی سائٹس موجود ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی میں100 سے زائد مقامات پر غیر قانونی چارجڈ پارکنگ فیسیں وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، بلدیہ عظمی کراچی قانونی 36 چارجڈ پارکنگ سائٹس کے علاوہ 12 مقامات سے دھڑلے سے چارجڈ پارکنگ فیس وصول کر رہی ہے، صدر ایمپریس مزید پڑھیں

اسلامی اور حکومت سندھ کے مذاکرات

مئیر اور بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینے پر اتفاق صحت ودیگر اختیارات بلدیاتی اداروں کو تفویض کئے جائیں گے کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)جماعت اسلامی کا دھرنا رنگ لانے لگا ہے جس کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو مستحکم کرنے کے حوالے سے اقدامات سامنے آرہے ہیں، سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو با اختیار مزید پڑھیں

کونسل افسران وملازمین کے جعلی تبادلے وتقرریاں،گریڈ گیارہ کے ملازم پر نوازشات کی برسات

کونسل افسران وملازمین کے جعلی تبادلے وتقرریاں،گریڈ گیارہ کے ملازم پر نوازشات کی برساتکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)ترمیمی بلدیاتی بل کے بعد نان ایس سی یوجی سروسز کے تبادلے و تقرری پر پابندی کے بعد سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ میں سوگوار کیفیت ہے ذرائع کے مطابق سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ میں اعلی افسران کا ایک ٹولہ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے پر امن احتجاج پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ایم کیوایم کے بلدیاتی قانون کے خلاف پرامن مظاہرے پر سندھ پولیس کے تشدد کا مزید پڑھیں

دانتوں کی سفیدی کے حصول میں کون سی غذائیں مددگار ہیں؟ جانیے تفصیل

دانتوں میں داغ یا پیلا رنگ عام مسئلہ ہے جو اس وقت ہوتا ہے جب اوپری سطح کی رنگت ختم ہوجاتی ہے۔ ویسے تو بازار میں دانتوں کی سفیدی یا وائٹننگ کے لیے متعدد مصنوعات موجود ہیں جیسے ٹوتھ پیسٹ، جیل یا ڈینٹسٹ سے بلیچنگ وغیرہ۔ مگر یہ کافی مہنگے ٹریٹمنٹ ہوتے ہیں جبکہ ان مزید پڑھیں

پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 34 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا

گاڑیوں کےٹیکسز میں اضافے کے نتائج سامنے آنے لگے پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 34 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)حکومت سندھ کی جانب سے گاڑیوں پر ٹیکسز لگنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے گاڑیوں پر لگائے جانے والے ٹیکس مزید پڑھیں