ہزارہ یونیورسٹی کچھ روز کے لیے بند کر دی گئی

صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہے، یونیورسٹی میں 7 فروری کو ہونے والے امتحانات 15 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کی ہزارہ یونیورسٹی کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر 10 روز کے لیے بند کردی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو مزید پڑھیں

ماں کو زنجیروں سے باندھ کر قید کرنے والا بیٹا گرفتار

پولیس نے جائیداد کی لالچ میں بوڑھی ماں کو زنجیروں سے باندھ کر رکھنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ کے تھانہ گکھڑ منڈی میں بوڑھی ماں کو جائیداد کی لالچ میں زنجیروں سے باندھ کر قید رکھنے والے بد بخت بیٹے کو گرفتار کرکے معمر خاتون کو بازیاب کروا مزید پڑھیں

وزیراعظم رواں ماہ روسی صدر کی دعوت پر روس کا تاریخی دورہ کریں گے

23 سال بعد کسی پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ روس ہوگا،عمران خان روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دورہ میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا، دورہ روس فروری کے آخر ہفتے میں متوقع ہے۔ وزیراعظم کے دورہ روس سے متعلق مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پردہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پانچ سیکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

قصوروار بلدیہ عظمیٰ کراچی،بدنام بلدیہ شرقی

قصوروار بلدیہ عظمیٰ کراچی،بدنام بلدیہ شرقی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی، پیڈسٹرین برج پینل اور مرکزی شاہراہوں پر لگے ایڈورٹائزمنٹ کا بلدیہ شرقی یا کسی ضلعی بلدیات سے تعلق نہیں ہے لیکن تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائ اسمبلی محمد علی عزیز نے ایک خط بلدیہ شرقی کے ایڈمنسٹریٹر کو روانہ کیا ہے جس مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی ادارے نئے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کے مطابق بجٹ فراہم کریں، سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ

سندھ کے بلدیاتی ادارے نئے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کے مطابق بجٹ فراہم کریں، سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ کے بلدیاتی اداروں کو2021-22 کامنظور شدہ بجٹ فراہم کرنے کی ہدایت سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کی جانب سے کی گئ ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بجٹ سیکشن افسر /ایڈمن افسر بجٹ ایس ایل مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کو کام کرنے کیلئے فری ہینڈ دینے سے گریز کیا جارہا ہے

بلدیاتی اداروں کو کام کرنے کیلئے فری ہینڈ دینے سے گریز کیا جارہا ہےکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کی جانب سے شکایات کی جارہی ہیں کہ انہیں بلدیاتی خدمات کی فراہمی میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ آئے دن لوکل گورئمنٹ کی جانب سے بلدیاتی اداروں کو کسی نہ مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے نائب صدر میاں رحمان عزیز بزنس کوآرڈینیٹر نامزد

لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں رحمان عزیز چن کو وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے اعزازی بزنس کوآرڈینیٹر نامزد کر دیا گیا۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ وفاقی ٹیکس محتسب کے آفس سے ٹریڈ باڈیز کے نمائندے کو فیصلہ سازی میں شامل کیا گیا ہے ۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید 463 ملین ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر 28 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مزید 463 ملین ڈالر کی کمی سے 15.727 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں کی فراہمی کی وجہ سے ہوئی۔زرمبادلہ کے ذخائر میںگرتا ہوا رجحان ملک کے لیے مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دیا

کئی ہفتوں کی لیک خبروں اور ٹیزرز کے بعد ونڈوز 11 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ونڈوز 11 میں مائیکروسافٹ نے ہر لحاظ سے کئی اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ ڈیزائن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو مائیکروسافٹ نے سٹارٹ کے بٹن کو نیچے بائیں جانب سے نیچے درمیان میں منتقل کر دیا ہے۔ اس ایک مزید پڑھیں