سبی میں خودکش دھماکہ، پانچ افراد جاں بحق اور کئی زخمی

سبی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ دھماکا سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جہاں خودکش بمبار نے باب حبیب چوک کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق اور مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کے تبادلے وتقرریوں کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے، وحید احمد شیخ

بلدیاتی ملازمین کے تبادلے وتقرریوں کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے، وحید احمد شیخ ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ سندھ کے آڈٹ افسران کو خط کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ کے ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ وحید شیخ کی جانب سے سندھ کے بلدیاتی اداروں میں تعینات آڈٹ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلدیاتی ملازمین کے تبادلے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کو ہراساں کرنے کی کوشش

یوسی 5 میں عمر فاروق روڈ پر غیر قانونی طور پر ترقیاتی کام کی انجام دہی ورک آرڈر جاری ہونے کے بعد ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری ڈی ایم سی ایسٹ کی ہےکراچی(رپورٹ: راؤ عبد الغفار)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ عمر فاروق روڈ کی تعمیر کے حوالے سے کراچی ایڈمن سوسائٹی پہنچے تو انہیں مزید پڑھیں

سوئس بینک کی بٹ کوائن پرپابندی

سوئٹزر لینڈ کو کالے دھن کی جنت کہا جاتاہے۔ دنیا بھر کے سیاست دان، آمر، ڈرگ لارڈز اپنی دولت کو سوئس بینکوں میں رکھتے ہی اس وجہ سے ہیں کہ یہاں ان کے اثاثے منجمند نہیں کیے جاسکتے۔ لیکن سوئٹرزلینڈ نے سرحدوں کی قید سے آزاد کرپٹو کرنسی کو اپنی سرحدوں میں ہی مقید کردیا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین گروپ اور علیم خان کا فارورڈ بلاک بنانے اوروزیر اعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کیلئے جدوجہد کا فیصلہ

لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوگیا جس میں پنجاب کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی شریک ہوئے جبکہ سابق وزیر عبد العلیم خان بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ ذرائع کےمطابق جہانگیرترین گروپ اور عبدالعلیم خان گروپ فارورڈبلاک بنانےکی تجویزدی اور دونوں گروپ پہلے اپنے 25، 25 اراکین پنجاب اسمبلی شو کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

علیم خان کا اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

لاہور میں علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس ہوا جس کے بعد علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین کے گھر پنجاب کے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی اکھٹے ہوئے، علیم خان بھی اجلاس میں موجود تھے۔ پنجاب کے وزیر زراعت نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، عبدالحئی مزید پڑھیں

لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس، علیم خان، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی شرکت

لاہور میں جہانگیر ترین گروپ کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے، جہانگیر ترین کے گھر پنجاب کے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی پہنچ چکے ہیں، علیم خان بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ پنجاب کے وزیر زراعت نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، عبدالحئی دستی، لالہ طاہر رندھاوا، آصف نکئی اور خرم لغاری جہانگیر ترین کے گھر پہنچ مزید پڑھیں

حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں: پرویز الہٰی

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزرا نے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ٹیکسز کے بوجھ تلے عوام آخر کہاں جائیں

کے الیکٹرک کے 309 روپے کے بل پر 93 روپے ٹیکسز کے وصول کئے جارہے ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)حکومت پاکستان کی رواں حکومت میں ٹیکسز سے عام آدمی ٹیکسز کے بوجھ تلے دبا مہنگائ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے صورتحال ایسی ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی عام آدمی گھبرانے کے بجائے چیخیں مزید پڑھیں

آبادی کے لحاظ سے بلدیاتی ادارے کس طرح تشکیل پائیں گے

آبادی کے لحاظ سے بلدیاتی ادارے کس طرح تشکیل پائیں گےمیٹروپولیٹن، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ودیگر تفصیلات سامنے آگئیں آبادیاتی معیار کے لحاظ سے اعتراضات کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے نئے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا امکان کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ میں بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے بعد آبادی کے لحاظ سے بلدیاتی درجہ بندی مزید پڑھیں