مالی مشکلات کے باعث ٹریکٹر مینو فیکچرز کمپنی نے آپریشن بند کردیا

زرعی شعبے کے لیے مزید مشکلات سامنے آگئیں، پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر مینو فیکچرز کمپنی نے مالی مشکلات کے باعث اپنا آپریشن بند کردیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر مینو فیکچرز کمپنی نے مالی مشکلات کے باعث اپنا آپریشن بند کردیا، ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ ماہانہ 3 ہزار ٹریکٹر فروخت کرنے والی فیکٹری مزید پڑھیں

شانتی نگر پارک میں جھولے ودیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا پارکوں کا معائنہ،بہتری کے احکامات افتخار سید پارک اور شانتی نگر پارک کا تفصیلی معائنہ کرکے احکامات جاری کئے گئے افتخار سید پارک اسپورٹس کے فروغ کیلئے بہت کام کر رہا ہے، رحمت اللہ شیخ پارکوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کا مرکز بنانے کیلئے کوشاں ہیں، رحمت اللہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی نوید سنادی گئی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن سامنے نہ آسکاکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کو حتمی شکل دئیے جانے کے بارے میں اطلاعات زیر گردش ہیں، سوشل میڈیا پر زیر گردش خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رواں سال کے مئی کے آخر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا کہا مزید پڑھیں

ڈالر نے بھری اونچی اڑان، قیمتوں میں اضافہ جاری

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ دو پیسے اضافے کے بعد 178.63 روپے رہا جو مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی, ایف بی آر نے قومی ائیرلائن کے اکاؤنٹس منجمد کر دئیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کے اکاؤنٹس منجمدکر دیے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نےکارروائی ڈھائی ارب روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر کی، پی آئی اے پر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مد میں 18- 2017 کے واجبات ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی کی جراثیم کش اسپرے دم توڑ گئی

بلدیہ عظمی کراچی کی جراثیم کش اسپرے دم توڑ گئیضلعی بلدیات جراثیم کش ادویات کی مہم کی اضافی ذمہ داریاں سر انجام دینے پر مجبور کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ عظمی کراچی کی مانگے تانگے کی جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کی مہم کھڈے لائین لگی ہوئی ہے گزشتہ برسات کے کئی اسپیلز کے بعد کچرے اور مزید پڑھیں

سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنظیمیں، تنخواہوں میں اضافے کیلئے سرگرم

سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنظیمیں، تنخواہوں میں اضافے کیلئے سرگرم سندھ حکومت نے تاحال تنخواہوں میں اضافے کی نوید نہیں سنائی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنظیموں، ایسوسی ایشنز، لیبر ڈویژنز نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اضافے کے باوجود سندھ حکومت ودیگر صوبائی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی نااہلی کی خالی نشست پر انتخابات میں ایم کیو ایم کا حصہ نا لینے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے فیصل واوڈا کی نااہلی کی وجہ سے سینیٹ کی خالی نشست پر کل ہونے والے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ کنوینر ایم کیوایم خالدمقبول صدیقی کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اعلامییے مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، نو دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گردکمانڈروں سمیت 7 کارندے مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت کے علاقےگور چوپ میں دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانے کی مزید پڑھیں

پنجاب کی بدلتی سیاسی صورتحال، پی ٹی آئی کا ایک اور ناراض گروپ بھی متحرک

پنجاب کی بدلتی سیاسی صورتحال پر پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور ناراض گروپ بھی متحرک ہوگیا۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 14 ارکان پنجاب اسمبلی پر مشتمل گروپ نے کل لاہور میں اجلاس طلب کرلیا۔ ناراض گروپ کے سربراہ غضنفر عباس چھینہ کا کہنا تھاکہ مستقبل کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ کریں مزید پڑھیں