بلدیاتی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

جےیوآئی سندھ کی جانب سے بلدیاتی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر جب تک لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے سیکشن 74 اور 75 ون میں ترامیم کرکے ان پر عمل درآمد نہیں ہوجاتا عدالت الیکشن ملتوی کرنے کے احکامات دے ۔ درخواست میں جے یوآئی کا موقف کراچی (پ ر) جمعیت مزید پڑھیں

شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کے لئے ادارہ ترقیات کراچی اپنے وسائل کا بھرپور استعمال کررہا ہے،ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی

کراچی ( پ ر )ہمیں مستقبل میں ایسے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے آئندہ آنے والی نسلیں استفادہ حاصل کرسکیں۔ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کے لئے ادارہ ترقیات کراچی اپنے وسائل کا بھرپور استعمال کررہا ہے۔ شہر بھر میں سندھ حکومت کے تعاون سے ترقیاتی کام جاری ہیں۔ان مزید پڑھیں

کووڈ19 کے دوران جن جن ملازمین کو وقتی طور پر رکھا گیا تھا ان کو ریگولر نہیں کیا جاسکتا,سعید غنی

کراچی: وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی کے گریڈ 1 سے15 اور اس سے اوپر کے گریڈ کے وہ ملازمین جن کے پرموشن نہیں ہوتے ہیں ان کو ٹائم اسکیل کی فراہمی ابتدائی منظوری گورننگ باڈی دے رہی ہے تاہم ان کے تمام کیسز کا جائزہ سکریٹری محنت مزید پڑھیں

اگر ایم کیوایم حکومت میں آنا چاہیں تو میں انہیں خوش آمدید کہوں گا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک بڑی جماعت ہے، اس سے تحریری معاہدہ ہوا ہے لیکن ایم کیو ایم کو حکومت سندھ میں شامل کرنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اگر وہ آنا چاہیں تو میں انہیں خوش آمدید کہوں گا۔ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

شہر کراچی میں یومیہ لاکھوں روپے کی ریتی، اور قیمتی مٹی چوری کی جانے لگی

سب سوائل واٹر کو مزید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ملیر ندی سے ریتی، بجری اور مٹی کی چوری کو نہ روکا جاسکا یومیہ لاکھوں روپے کی ریتی، بجری اور قیمتی مٹی چوری کی جانے لگی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کراچی کی سب سے وسیع وعریض ہری بھری زمین جو ہریالی کھیتی باڑی کیلئے موزوں ہونے کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،صدر رائٹر فورم رضوان احمد فکری

پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،صدر رائٹر فورم رضوان احمد فکری کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سابق اسپیکر سندھ اسمبلی، صدر سندھ پیپلزپارٹی نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کے لئے مثبت قوت اور جمہوریت و آئین کی محافظ ہے۔ عمران نیازی ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتا مزید پڑھیں

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے ہر ممکن سہولیات پہنچائی جائیں، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ کا معائنہ شدید گرمیوں کے پیش نظر شہریوں کو مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کےکیمپ کے ذریعے ریلیف فراہم کیا جارہا ہے، رحمت اللہ شیخ شدید گرمی میں شہری گھروں سے نکلتے وقت از خود بھی احتیاط برتیں، رحمت اللہ شیخ ہیٹ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز بہاولپور کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیت اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں کے مورال اور آپریشن تیاریوں کو سراہا، کور کمانڈر مزید پڑھیں

شریف فیملی کی شوگر ملز نے پنجاب میں چینی کی قیمت میں کمی کردی

شریف فیملی نے اپنی زیر ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پنجاب میں چینی کی قیمت میں کمی لائی جاسکے۔ برسراقتدار شریف فیملی نے پنجاب میں چینی کی قیمت میں کمی کے لیے اپنی ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو گرام کے مزید پڑھیں

کیا چاند کی مٹی میں پودے اگائے جا سکتے ہیں؟

سائنسدانوں نے پہلی بار چاند کی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانسدانوں کی ٹیم نے تقریبا پچاس سال قبل چاند سے اکھٹی کی گئی مٹی میں پودوں افزائش کی ہے۔ تحقیق کاروں کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب انھوں مزید پڑھیں