ملازمین دفتر آئیں یا نوکری چھوڑ دیں، ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی دھمکی

کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں دنیا بھر میں گھروں سے کام کرنے کا رجحان بہت زیادہ مقبول ہوا اور اب متعدد افراد حالات معمول پر آنے کے بعد بھی دفاتر واپس آنے کے لیے تیار نہیں۔ مگر دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو یہ قبول مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی کو افسر شاہی کا گڑھ بنانے کی تیاریاں عروج پر

عوامی مشکلات حل کرنے کے پلان بنانے کے بجائے افسران کھپانے پر افسران سر جوڑ کر بیٹھ گئے افسران کی اسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے مختلف پلان پیش کئے جانے لگے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ حکومت کی جانب سے پانچ سو ایس سی یوجی افسران کو بجٹ میں شامل کئے جانے میں ناکامی کا مزید پڑھیں

ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زمینیں، بلدیہ عظمی کراچی کی این اوسی پر بیچی جانے لگی

ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کرپٹ افسران کے اشتراک سے کرپشن کا جن بے قابو ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بڑی کرپشن جاری تحقیقاتی اداروں کی مداخلت نہ ہوئی تو ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زمینیں اونے پونے بک جائیں گی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر انکروچمنٹ سرجانی ٹاؤن نے کرپشن مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے اسکول دیگر ڈسٹرکٹ کے اسکول سے کافی آگے ہیں، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی

بلدیہ شرقی کے اسکول معیار تعلیم میں بہترین ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی تعلیمی مراکز کو بہتر کرنے کیلئے ہر ممکن سہولیات پہنچائی جائیں گی، رحمت اللہ شیخ بلدیہ شرقی کے طالب علموں کی صلاحیتیں دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے، رحمت اللہ شیخ بلدیہ شرقی کے اسکول دیگر ڈسٹرکٹ کے اسکول سے کافی آگے ہیں، مزید پڑھیں

انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے اور ہم اس عبادت کو لائنز کلب کے پلیٹ فارم سے سر انجام دے گے،شہنیلہ خانزادہ

انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے اور ہم اس عبادت کو لائنز کلب کے پلیٹ فارم سے سر انجام دے گے،شہنیلہ خانزادہ کراچی:لائنز کلب کراچی کی جانب سے کنونشن کا انعقاد پی اے سی سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جسکے مہمان خصوصی کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ادریس میمن تھے۔ جبکہ صدارت گورنر لائنز مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس میں چلتی ٹرین میں خاتون کیساتھ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

ملتان سے کراچی آنے والی بہاالدین زکریا ایکسپریس میں چلتی ٹرین میں خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بہاالدین زکریا ایکسپریس کی سیکیورٹی اور انتظامیہ کی ذمہ داری نجی کمپنی کے پاس تھی۔ زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون بہاالدین زکریا ایکسپریس میں مزید پڑھیں

بلیغ الرحمان نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے منظوری کے بعد محمد بلیغ الر حمٰن نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بلیغ الرحمٰن سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بھی شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں

شہباز شریف کے کپڑے کون خریدے گا؟ محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا کارروائی کریں گے ،قانونی ٹیم سے مشاور ت کی ہے ،سپریم کورٹ میں درخواست دیں گے۔ محمود خان نے کہا کہ مزید پڑھیں