ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس، چوہدری شجاعت کو صدارت سے الگ کرنے کا فیصلہ

ق لیگ کی مجلس عاملہ نے چودھری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹا دیا۔ اجلاس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی سیکریٹری جنرل ق لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کیا گیا۔ سینیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے معاملات مزید پڑھیں

محرم الحرام میں عزاداران کو ہر ممکن سہولیات پہنچانا اولین ذمہ داری سمجھتے ہیں، فہیم خان

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان کی صدارت میں اجلاس محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے منتظمین کی جانب سے مسائل کی نشاندہی مسائل کے حل کیلئے پہلے سے کام جاری ہیں، مسائل کے حل کو یقینی بنائیں گے، رحمت اللہ شیخ مختلف اداروں سے مسائل کے حل کیلئے اپنا مزید پڑھیں

اب پاکستان میں دو آئین بالکل نہیں چلیں گے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب پاکستان میں دو آئین بالکل نہیں چلیں گے، پارلیمنٹ کی کمیٹی بنائی جائے اور ہم فیصلہ کریں کہ کتنے ججز بیٹھیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہاں دو پاکستان ہیں، مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ عدالتی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنماعطا تارڑ وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے براہر ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عطا تارڑ پنجاب کے وزیر داخلہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔

تین ماہ قبل کرپٹ لوگوں کو مسلط کرکے قوم کی توہین کی گئی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے یہ 2 خاندان آئے ہمارا ملک ہندوستان اور بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم کو مبارک دینا چاہتا ہوں، ساڑھے تین ماہ پہلے ملک میں بیرونی سازش ہوئی جس مزید پڑھیں

محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے،فیض محمد شیخ

محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنایا جائے،فیض محمد شیخ کراچی(پ ر)محرم الحرام کے موقع پر مساجد کے اطراف صفائی ستھرائی اور جلوس کی گذرگاہوں پر تعمیر ومرمت کے کاموں کو بروقت مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کیلئے مزید پڑھیں

حالات کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے گرلز اینڈ بوائز ہاسٹل کو خالی کروالیا گیا،غلام قادر تالپور

ڈپٹی کمشنر ویسٹ میر غلام قادر تالپور ہمدرد یونیورسٹی پہنچ گۓ ۔ ہمدرد یونیورسٹی انتظامیہ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ویسٹ میر غلام قادر تالپور کا پانی کے تیز بہاؤ کا جائزہ ۔ کراچی (پ ر ) حالیہ ہونے والی مون سون بارش کے تیسرے اسپیل میں تیز بارش کی وجہ سے ڈیم اوور فلو ہوگیا مزید پڑھیں

محرم الحرام میں جلوس کی گزرگاہ کے اطراف کسی بھی طرح کی کوئی گندگی یا سیوریج کی کمپلین نہ ملے،راجہ طارق

ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا محرم الحرام کہ سلسلے امام بارگاہ اور جلوس کی گزرگاہ کے اطراف صفائ ستھرائی کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اا عمیمہ سولنگی ، اسسٹنٹ کمشنر جمشیدٹاؤن ارسلان سلیم میٹنگ میں موجود ۔ ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹر رحمت اللہ شیخ ضلعی انتظامیہ ، نشتر پارک منتظمین امام بارگاہ مزید پڑھیں

بطور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے سرکاری پروٹوکول و سیکیورٹی واپس لے لی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فیصلہ جاری ہونے کے بعد حمزہ شہباز سے سرکاری پروٹوکول اور وزیراعلیٰ پنجاب دی جانے والی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ غلط قرار دی گئی ہے جس کے بعد عدالت عظمیٰ نے پرویز الہیٰ کو پنجاب مزید پڑھیں