سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ شہر کی سڑکیں نگل گیا ناقص میٹریل سے تیار کردہ سڑکیں دونوں اداروں کی مہربانی سے مکمل تباہ ہوگئیں شہر میں حالیہ برسات کے بعد برساتی پانی کے ساتھ کچرے اور سیوریج نے کراچی کی اینٹ سے اینٹ بجادی سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عاشورہ محرم کے مرکزی جلوس کے راستوں پر افسران مکمل توجہ مرکوز رکھیں، رحمت اللہ شیخ

عاشورہ محرم کے مرکزی جلوس کے راستوں پر افسران مکمل توجہ مرکوز رکھیں، رحمت اللہ شیخ کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ نشتر پارک سمیت ضلع شرقی میں موجود جلوس ومجالس کے روٹس اور امام بارگاہوں کے اطراف بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں مزید پڑھیں
شرجیل میمن کا وزیراعظم سے غیرملکی فنڈنگ کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ پر فوری طور پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ غیرملکی فنڈنگ کیس کا تعلق صرف ای سی پی مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن بھی آصف زردار ی، بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی حیدترآباد اور دیگر شہروں سے جیت کر مقبولیت ثابت کریں گے۔ سید سہیل عابدی

بلدیاتی الیکشن بھی آصف زردار ی، بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی حیدترآباد اور دیگر شہروں سے جیت کر مقبولیت ثابت کریں گے۔ سید سہیل عابدی آصف زرداری ملک کے لئے نعمت ہیں انہوں نے اٹھارویں ترمیم اسمبلیوں پر لٹکتی اٹھاون ٹو بی کی تلوارکا خاتمہ انہوں نے کرایا۔سیدسہیل عابدی کراچی(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع وسطی مزید پڑھیں
کیا وجہ ہے الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس پر خاموش ہے: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس دراصل اسرائیل اور ہندوستان کے پیسے کا کیس ہے، جو کہتا ہے کہ اسرائیل کو برا نہ کہو ان کی وکالت کرنے والوں پر لعنت ہے۔ پشاور میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حق کے مزید پڑھیں
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 9 اگست کو ہو گا

ملک بھر میں نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا اب یکم محرم الحرام اتوار کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 9 اگست کو ہو گا۔ نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام 1444ھ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں منقعد ہوا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر مزید پڑھیں
چیف جسٹس کا طرز عمل غیر جمہوری تھا، سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کا خط

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے گزشتہ روز کے اجلاس پر سپریم کورٹ کے ایک اور جج نے خط لکھ دیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوا تو چیف جسٹس نے اپنے نامزد ججز کے کوائف مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر سید شبیہ الحسن میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو بلدیہ غربی میں عوامی مسائل کےخاتمہ کیلئے رات دن مصروف

ایڈمنسٹریٹر سید شبیہ الحسن میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو بلدیہ غربی میں عوامی مسائل کےخاتمہ کیلئے رات دن مصروف کراچی( پ ر)ایڈمنسٹریٹر سید شبیہ الحسن میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو بلدیہ غربی میں عوامی مسائل کےخاتمہ کیلئے رات دن مصروف مون سون برسات کے دوران بلدیہ غربی کی حدود میں موجودتمام ندی نالوں کی صفائی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسپیکر قومی اسمبلی کے راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفے قبول کرلیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہےکہ اسپیکر نے استعفے آئین کے آرٹیکل 64 کی شق مزید پڑھیں
موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے: پی ڈی ایم

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں لندن سے مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں



Recent Comments