حب میں نادرا کا خصوصی سہولیات پر مبنی دفتر کا افتتاح، چئیرمین نادرا کا دورہ

نادرا نے ملک کے قرب و جوار میں سہولیات کی فراہمی کا مشن جاری رکھتے ہوئے بلوچستان کے ضلع حب میں جدید خطوط سے آراستہ نادرا سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس سینٹر میں جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو خواتین وزیٹرز کے لئے مخصوص کیا گیا ہے، ان ایام میں خواتین اسٹاف ہی تعینات ہوگا مزید پڑھیں

تیسرا ٹی20: انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی

تیسرا ٹی20 میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ انگلینڈ کی جانب سے فل سالٹ اور ویل جیکس نے اوپننگ کی اور شراکت مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کی معاشی مدد کے لیے عالمی برادری کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو ایک مستحکم عالمی معیشت چاہیے تو اس کے لیے توانائی، ٹرانسپورٹ، رہائش، صنعت اور زراعت کے شعبوں میں سالانہ ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری ممکن بنانا ہوگی۔ نیویارک میں گروپ 77 اور چین کے وزارتی اجلاس 2022 سے سربراہی خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر طحہ سلیم اور سینئر ڈائریکٹر پارکس ندیم حنیف کے احسن اقدام پر بلدیہ وسطی کے مکین خوش

بلدیہ وسطی، خوشبوئیں بکھیرنے لگا محکمہ پارکس کی جانب سے جیسمین کے پودے لگائے جائیں گے پہلے مرحلے میں بلدیہ وسطی کے دس پارکوں میں جیسمین گارڈن بنائے جائیں گے ایڈمنسٹریٹر طحہٰ سلیم اور سینئر ڈائریکٹر پارکس ندیم حنیف کے احسن اقدام پر بلدیہ وسطی کے مکین خوش کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیمپوں میں چوبیس گھنٹوں میں 16 خواتین نے بچوں کو جنم دیا

سندھ میں سیلاب متاثرین کیمپوں میں ساڑھے 9 ہزار حاملہ خواتین موجود ہیں، اب تک 3 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش ہوچکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 16 خواتین نے بچوں کو جنم دیا ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین سے متعلق درست مزید پڑھیں

ادراہ ترقیات کراچی، زبیر عرف ڈی سی افسران کے تبادلوں وتقرریوں پر کروڑوں روپے بٹور چکا ہے

زبیر عرف ڈی سی کروڑوں کا مالک کیسے بن گیا؟ اداروں کی جانب سے زبیر عرف ڈی سی کیخلاف کاروائی ہونے کا امکان سرکاری اداروں کو حساس اداروں کے نام سے بلیک میل کرنے کے الزامات ہیں زبیر عرف ڈی سی افسران کے صرف تبادلوں وتقرریوں پر کروڑوں روپے بٹور چکا ہے کراچی( رپورٹ: فرقان مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہر ایک فرض بنتا ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کرے، رحمت اللہ شیخ

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہر ایک فرض بنتا ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کرے، رحمت اللہ شیخ کراچی(پ ر) ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ عبدالقادر تالپور اور ڈی ایم سی ایسٹ کے افسران حماد این ڈی خان، توقیر عباس اور آغا سمیر کے ہمراہ کمشنر کراچی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے مخالفین بھی اب دبے دبے الفاظ میں بانی متحدہ کی حمایت کرتے دکھائی دے رہے ہیں

بانی متحدہ کا باب ختم کیا ہوا،ایم کیوایم پاکستان نے اردو بولنے والوں کی قبر میں آخری کیل ٹھوکنے کا عہد کر لیا مخالفین بھی اب دبے دبے الفاظ میں بانی متحدہ کی حمایت کرتے دکھائی دے رہے ہیں مخالفین کا موقف ہے قتل وغارتگری کے بغیر بانی متحدہ کو سیاست کی اجازت ملنی چاہیئے مزید پڑھیں