ورک چارج کنٹریکٹ ایڈھاک ملازمین اورانکے اہل وعیال فاقہ کشی کا شکار

وطن پرست لیبر یونین کا سخت ترین مطالبہ ورک چارج ملازمین اور کنٹریکٹ ملازمین کو سندھ گورنمٹ سے جاری آرڈر کے تحت تنخواہیں فوری ادا کی جائیں کراچی:اسٹاف رپورٹر)سر پرست اعلی سید عمران حسین جعفری جنرل سیکٹریری ذشیان ملک سنئیر نائب صدر الطاف خان) و نشرو اشاعت یاسر علی خان نے اپنے مشرکہ اعلامیہ میں مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کے آڈر کے باوجود تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کراچی(اسٹاف رپورٹر)

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کا کنٹریکٹ اور ورک چارج ملازمین کو  سندھ گورنمنٹ کے آڈر کے تحت تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ  کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مورخہ 29 مارچ 2020کو گورنمنٹ آف سندھ لیبراینڈہیومن   ریسورسس ڈپارٹمنٹ نے ایک آڈر مزید پڑھیں

اٹلی و اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا وائرس کا یورپ بھر میں تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے اور وہاں اٹلی کے بعد اسپین میں بھی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ اٹلی میں 30 مارچ کی شام کو کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ ہوگئی تھی اور یکم اپریل کی سہ پہر تک وہاں مزید پڑھیں

امریکی صدر کا نیا شگوفہ سامنے آگیا، ماسک کا متبادل بتا ڈالا۔۔۔ عوام حیران و پریشان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچنے کا نیا حل بتا دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ماسک مہیا نہیں کر سکتے کہ ہر امریکی ماسک پہن سکے۔ انھوں نے کہا کہ جسے بھی گھر سے باہر نکلنا ہے ، اس دوران منہ ڈھانپنا مزید پڑھیں

امریکی صدر ہوگئے روس کے شکرگزار، روس نے طبی سامان سے بھرا جہاز بھیج دیا

امریکہ کے صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس نے طبی سامان سے بھرا جہاز بھیجا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ روس کو ایسی صورتحال کا سامنا ہوا تو امریکہ بھی جذبہ خیرسگالی کا مظاہرہ کرے گا۔ خیال رہے کہ روسی صدر نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری سندھ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی,محکمہ بلدیات ڈی ایم سی ملازمین کے دشمن بن گئے

کراچی : سندھ حکومت نے کراچی کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کو ڈیوٹی پر طلب کر لیا، کراچیشہر جہاں اس وقت کورونا وائرس کا خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے وہی سندھ حکومت محکمہ بلدیات کا ایک نیا کارنامہ ۔حکم نامہ نمبرDLG/17(1)/2017/P-3/422 ڈائریکٹر بلدیات حکومت سندھ نے 31مارچ کوجاری کیا ہے۔ کراچی کے مختلف ڈی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں مرنے والوں کی تعداد 400 ہوگئی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مرنے والوں کی تعداد 400 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے برطانیہ میں ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات 400 ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1789 ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں انتقال کرجانے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا متاثرہ ممالک سے متعلق اہم بیان جاری

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسی پالیسی بنائیں کہ کمائی سے محروم افراد کو معاشی تحفظ ملے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے مزید پڑھیں

بھارت میں لاک ڈاؤن سے 177 کلومیٹر کا پیدل سفر طے کرنے والا نوجوان گھر کے قریب پہنچ کر ہلاک

177 کلومیٹر کا پیدل سفر طے کرنے والا بدقسمت نوجوان گھر کے قریب پہنچ کر بس کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا، متوفی ڈیڑھ سالہ بچی کا باپ تھا۔ لاک ڈاؤن کے باعث ہریانہ سے اتر پردیش تک 177 کلومیٹر کا پیدل سفر طے کرنے والا بدقسمت نوجوان گھر کے قریب  پہنچ کر بس کی ٹکر مزید پڑھیں

سعودی عرب کے قرنطینہ سینٹر میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسی کیا سہولیات ملتی ہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

سعودی عرب کے شہر حائل میں قائم قرنطینہ میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں، قرنطینہ میں موجود افراد کو مہمانوں جیسا درجہ دیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر حائل میں قائم قرنطینہ میں صحت عامہ کے انچارج مشاری الجمیل نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں مزید پڑھیں