میلانیا ٹرمپ اور ایونکا ٹرمپ میں تعلقات بگڑ گئے، حیرت انگیز صورتحال سامنے آگئی

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی خاتون اول اور ان کی سوتیلی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے تعلقات خوشگوار نہیں ہیں۔ یہ انکشاف امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب میں کیا گیا جو شائع کردی گئی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: عمانی حکومت نے علاج سے متعلق شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردیں

رائل عمان پولیس (آر او پی) نے تمام شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتہارات پر ہرگز توجہ نہ دیں جس میں کوویڈ 19کے علاج معالجے کی فراہمی کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ یہ بات رائل عمان پولیس نے اپنے ایک آن لائن جاری بیان میں کہی۔ آر او پی کے بیان میں مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا چین کے ساتھ بھی کشیدگی میں اضافہ، چینی حکام نے ردِعمل دے دیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی ہمسائیہ ملک چین کے ساتھ بھی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ بھارتی فوج کے مطابق سرحد پر کشیدگی کے دوران اس کے کرنل سمیت تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں، اس صورتحال پر چین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

مودی کی شکل کے ماسک دکانوں پر تیزی سے فروخت، بھارتیوں نے نریندر مودی کا مذاق بنا دیا

بھارتی شہریوں نے ملکی وزیراعظم نریندر مودی کا مذاق بنا دیا، مودی کی شکل کے ماسک دکانوں پر تیزی سے فروخت ہونا شروع ہوگئے، دکان مالکان کا کاروبار چمک اٹھا۔ بھارتی شہر بھوپال میں مودی کی شکل کے ماسک کی مانگ بڑھ گئی ہے، شہریوں کی بڑی تعداد خصوصی ماسک خرید رہی ہے۔ دکانوں پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: موجودہ صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں دوسری مرتبہ توسیع کا حکم نامہ جاری

متحدہ عرب امارات کے حکام نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں دوسری مرتبہ توسیع کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے کیسز میں اضافہ کو مدنظر رکھتے ہوئے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں داخلے اور باہر مزید پڑھیں

‘کورونا فری’ نیوزی لینڈ میں عالمی وبا کے اثرات دوبارہ ظاہر ہونے لگے، 2 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا فری ہونے کے چند ہی روز بعد نیوزی لینڈ میں 2 نئے کورونا کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے 8 جون کو ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزرات صحت مزید پڑھیں

چین نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی مارے گئے۔۔۔ اہم خبر آگئی

بھارت کے کاغذی شیر لداخ میں ڈھیر ہوگئے۔ چین اور بھارت کے درمیان متنازع سرحدی علاقے لداخ میں چینی افواج سے جھڑپوں میں بھارتی افسر سمیت 3 فوجی مارے گئے۔ چین نے بھارت کو مہم جوئی کا ایسا سبق سکھایا جو مودی حکومت اور بھارتی فوج کو تاحیات نہ بھولے گا۔ دھمکیاں التجاوں میں بدلیں، رعونت مزید پڑھیں

عالمی وبا کورونا کو مات، فاصلے مٹنے لگے۔۔۔ یورپی ممالک نے سنادی اہم خوشخبری

عالمی وبا کورونا کو مات ملنے لگی، زندگی ایک بار پھر جی اٹھی اور دنیا بھر سے اچھی خبریں آنے لگیں۔ بیشتر ممالک نے سفر کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں اور فضائی آپریشن بھی بحال کر دیا گیا ۔۔ یورپ میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی مزید پڑھیں

وادی القدس میں صہیونی فوج کے ہاتھوں آگ و خون کا کھیل جاری، رہائشی عمارتوں پر اندھا دھند بمباری کی

وادی القدس میں سفاک صہیونی فوج کے ہاتھوں آگ و خون کا کھیل جاری، رات گئے اسرائیلی فضائیہ نے رہائشی عمارتوں پر اندھا دھند بمباری کی اور برسوں کی محنت سے تعمیر کردہ مکانات آن واحد میں ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ مقبوضہ فلسطین میں ہرطرف تاریک رات کا گہرا سناٹا طاری تھا کہ اچانک مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کا رابطہ آفس تباہ کر دیا، ایک اور بڑی کارروائی کیجانب بھی اشارہ

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر قائم رابطہ آفس تباہ کر دیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر کام کرنے والی جنوبی کوریا کی وزارت نے میڈیا کو بھیجے گئے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ “شمالی کوریا نے کائسونگ رابطہ دفتر 2 بجکر 49 مزید پڑھیں