برسات، ٹریٹمنٹ پلانٹس کی استطاعت بڑھانے کی بھی ضرورت

برسات، ٹریٹمنٹ پلانٹس کی استطاعت بڑھانے کی بھی ضرورت ہے کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)عوام کراچی میں برسات کے دو اسپیلز سے عاجز دکھائ دے رہے ہیں باران رحمت کو عذاب بنانے والے شہری وبلدیاتی ادارے خوف خدا سے عاری ہوکر شہر کی بہتری کے بجائے اپنی جیبیں بھرنے کے فارمولے ڈھونڈ ڈھونڈ کر اپنا رہے ہیں کورونا مزید پڑھیں

آیا صوفیہ مسجد میں دیگر مذاہب کے لوگوں کو داخل ہونے کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ ترک حکومت نے واضح کر دیا

ترک صدر کے ترجمان ابراہیم قالن کہتے ہیں آیا صوفیہ مسجد بننے کے بعد بھی تمام مذاہب کے ماننے والوں کے لئے کھلی رہے گی ۔ آیا صوفیہ مسجد بحالی کے عدالتی فیصلے پر بعض حلقوں کے بیانات ترکی مخالف بیانئے کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترکی میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی مزید پڑھیں

پاکستانی روز ویلٹ ہوٹل دراصل امریکا کی کون سی شخصیت خریدنا چاہتی ہے اور ٹرمپ کا اس میں کیا کردار ہے؟

نیو یارک میں پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل ان دنوں پاکستان کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ پاکستان اس ہوٹل کو فروخت کرنے میں جبب کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ہوٹل کی مزید پڑھیں

صدر کی جانب سے استعفیٰ طلب، وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

وزیر اعظم صدر کی جانب سے استعفیٰ طلب کرنے پر مستعفی ہوئے، استعفے کی سرکاری ذرائع نے بھی تصدیق کر دی۔ تیونس کے وزیراعظم الیاس الفخفاخ مستعفی ہوگئے۔ صدر قیس سعید کو استعفی پیش کردیا۔ وزیر اعظم صدر کی جانب سے استعفیٰ طلب کرنے پر مستعفی ہوئے، استعفے کی سرکاری ذرائع نے بھی تصدیق کر مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود ویزہ ہولڈرز اب ڈیوٹی پر واپس آ سکتے ہیں، اہم اسلامی ملک نے اعلان جاری کردیا

ان تارکین وطن کو خوش خبری سُنا دی گئی ہے جو ویزہ ہولڈرز ہیں تاہم کورونا کے باعث سفری پابندیوں کی وجہ سے دیگر ممالک میں ہی پھنس کر رہ گئے ہیں۔ عمانی حکومت کی جانب سے ان تارکین وطن کو خوش خبری سُنا دی گئی ہے جو عمانی ویزہ ہولڈرز ہیں تاہم کورونا کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کفیل کے ہاتھوں پریشان پاکستانیوں سے متعلق بڑی خبر، جانیے تفصیلات

سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی روزگار کی غرض سے مقیم ہیں۔ متعدد پاکستانیوں کو اپنے کفیل کی جانب سے نامناسب سلوک اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کفالت تبدیلی کے لیے سابق کفیل کی منظوری لازمی ہے ۔ اُردو نیوز کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ٹرمپ انتظامیہ تنازعہ کا شکار، امریکہ میں اسکول کھولنے کا معاملہ ابھی تک حل نا ہوسکا

امریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر وائٹ ہاؤس اور صحت کے اداروں میں اختلافات بدستور برقرار ہیں، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کو وبا پر توجہ مرکوز رکھنے دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امریکہ میں اسکول کھولنے کے معاملہ پر ٹرمپ انتظامیہ تنازع کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملازمین کی برطرفی پر کتنے ریال جرمانہ عائد؟ سعودی حکومت نے وارننگ جاری کردی

سعودی حکام نے مملکت میں نجی اداروں کو پابند کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے، ایسا کرنے والے اداروں پر ہزاروں ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے کورونا مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج اور مسلمانوں کے قتل و غارت کے حوالے سے رپورٹ جاری

بھارت کے اقلیتی حقوق کمیشن نے متنازع شہریت قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج اور مسلمانوں کے قتل و غارت کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت میں متنازع شہریت قانون کے دوران مسلمانوں کے قتل عام اور مالی نقصان سمیت اُن پر ہونے والے حملوں سے مزید پڑھیں

نجی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کے لیے سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

سعودی حکومت نے نجی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کے لیے انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی، اسکیم پر عملدر آمد کے جملہ اخراجات سعودی حکومت برداشت کرے گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی حکومت نے نجی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کے مزید پڑھیں