
میانمارکی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کیخلاف کرپشن کے مزید 11 مقدمات قائم کردئیے گئے۔ آنگ سانگ سوچی فوج کیخلاف بغاوت اورکورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزامات پر6 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آنگ سانگ سوچی کیخلاف میانمار کی فوجی حکومت نے کرپشن کے 11 نئے مقدمے مزید پڑھیں












Recent Comments