کراچی کے بلدیاتی اداروں میں ہیلی پیڈ تیار کر کے ہیلی کاپٹرز اتارے جانے لگے

بلدیہ شرقی، کورنگی اور جنوبی میں سب سے زیادہ ہیلی کاپٹرز اتارے جاچکے ہیں جعلی ملازمین کی تعیناتیوں کیلئے بلدیاتی سربراہان پر شدید دباؤ ہےکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی، جنوبی اور وسطی میں ہیلی پیڈ تیار کر کے جعلی ملازمین کی تعیناتیاں تاحال جاری ہیں زیادہ تر ملازمین کا تعلق ایس سی یوجی سروسز سے مزید پڑھیں

سلیکٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد بلدیاتی ترمیمی بل 2022 حتمی شکل میں داخل ہونے کا امکان

تاحال سلیکٹ کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوسکا کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی) بلدیاتی ترمیمی بل 2021 پرسیاسی جماعتوں کے دھرنے اوراحتجاج کے بعد سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی ترمیمی بل 2022 کو حتمی شکل دینے کیلئے سلیکٹ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس میں بلدیاتی ترمیمی بل 2022میں مزید ترمیمات کے لئے 23 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی مزید پڑھیں

عمان کی تارکینَِ وطن کو نصف ملین عمانی ریال تک کی جائیداد رکھنے کی اجازت

عمان نے تارکین وطن کو سلطنت میں نصف ملین عمانی ریال تک کی جائیداد رکھنے کی اجازت دے دی ہے، تارکین وطن تین کٹیکگریز میں خرید و فروخت کرسکتے ہیں۔ عمان کے ہاؤسنگ اور شہری منصوبہ بندی کے وزیر ڈاکٹر خلفان بن سعید الشویلی نے ایک وزارتی فیصلہ جاری کیا جس کے تحت غیر ملکی مزید پڑھیں

اراکین یورپی پارلیمنٹ کا بھارت سے کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ

اراکین یورپی پارلیمنٹ نے کشمیری رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ یورپی پارلیمنٹ کے 21 ممبران نے نریندرمودی سمیت بھارتی اعلیٰ حکام کو خط لکھا ، جس میں کہا ہے کہ بے گناہ حراست میں لیے گئے افراد کو فوری رہا کیا جائے۔ اراکین یورپی پارلیمنٹ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں داخلے کے لیے توکلنا اسٹیٹس دکھانے کی شرط ختم

سعودی حکام نے حرمین شریفین میں داخلے کےلیے توکلنا اسٹیٹس دکھانے کی شرط ختم کردی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے داخلے کےلیے حفاظتی تدابیر میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخلے کےلیے زائرین کو مزید پڑھیں

روس کی یوکرین میں بمباری, میٹرنیٹی اسپتال پر بم برسائے دئیے

روس یوکرین میں بمباری میں اندھا ہوگیا، شہر ماریوپول میں میٹرنیٹی اسپتال پر بم برسائے دئیے، بمباری میں 17 افراد زخمی ہوئے۔ روسی طیاروں نے میٹرنیٹی اپستال پر بمباری کر کے قیامت ڈھادی ، شہرماریوپول میں میٹرنیٹی اسپتال روسی بمباری سے تباہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں نومولود سمیت کئی افراد ملبے تلے دب گئے مزید پڑھیں

یوکرین میں جنگی طیارے نہیں بھیج رہے، جرمنی نے بھی یوکرین سے آنکھیں پھیر لیں

جرمنی نے بھی یوکرین سے آنکھیں پھیر لی ہیں، جرمن چانسلر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین میں جنگی طیارے نہیں بھیجے گا۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ وہ پولینڈ کی طرف سے سوویت دور کے MiG-29 لڑاکا طیارے جرمنی میں امریکی رامسٹین ایئر بیس کے ذریعے مزید پڑھیں

انسانی جسم میں سور کا دل ٹرانسپلانٹ کرانے والا شہری دو ماہ بعد چل بسا

پہلی بار انسانی جسم میں سور کے دل کی کامیاب پیوندکاری کا مریض دو ماہ بعد ہی چل بسا، امریکا میں ڈاکٹرز نے دو ماہ پہلے 57 سالہ مریض کی ٹرانسپلانٹ کر کے جان بچائی تھی۔ اسپتال کے حکام کی جانب سے وہ موت کی وجہ کے بارے میں مزید کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے، مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی کے سابقہ چیف اکاؤنٹ افسر ابصار عالم پر بلدیہ کورنگی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ مہربان ہوگئے

مستحقین واجبات سے محروم، سابق اکاؤنٹ افسر کے واجبات کی ادائیگی کیلئے انچارج پے رول اورچیف اکاؤنٹ افسر اقبال شاہ ابصار عالم کے واجبات کے لیے برسرِ پیکار ہوگئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی و میونسپل کمشنر کو بھی انچارج پے رول اور چیف اکاؤنٹ افسر نے کھڈے سائٹ لگا ڈالا ذرائع کے مطابق انچارج پے رول، مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کی ترکی میں یوکرینی ہم منصب سے ملاقات متوقع

روسی خبر رساں ایجنسی نے روسی وزارت خارجہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولیبا کے ساتھ بات چیت کے لیے ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق یہ ملاقات نیٹو کے رکن ملک ترکی کی میزبانی مزید پڑھیں