عارضی سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ کی تعیناتی عمل میں آگئی

عارضی سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ کی تعیناتی عمل میں آگئی ریویو پٹیشن کے فیصلے کے بعد ضمیر عباسی کی واپسی کا حتمی فیصلہ ہوسکے گا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)روز روز سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ کی تعیناتی کی افواہوں نے دم توڑ دیا، سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کو عدالتی حکمنامے کے نتیجے میں کام کرنے مزید پڑھیں

ایک طرف الزامات پھر ایڈمنسٹریٹر کی تردید اور پھر تبادلہ

ایک طرف الزامات پھر ایڈمنسٹریٹر کی تردید اور پھر تبادلہ بلدیہ وسطی میں ایک دن میں کئی باتیں رونما ہوگئیں سپریٹنڈنگ انجنئیر وسطی سکندر علی ملاح سچ یا جھوٹ بولنے کی سزا پاگئے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میں 17 مارچ کے ایک ہی دن میں تین باتیں ہوگئیں، سپریٹنڈنگ انجنئیر بلدیہ وسطی سکندر علی ملاح مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ڈوب گیا، وجہ کیا بنی اہم انکشاف سامنے آ گیا

متحدہ عرب امارات کا کارگو بحری جہاز ایران کے قریب ڈوب گیا جس میں عملے کے 30 افراد بھی موجود تھے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے 30 میل کے فاصلے پر ڈوب گیا۔ سمندر میں عملے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ یوکرین میں روس نے کیف کے ایک تھیٹر اور کھانا لینے کے لیے قطار میں کھڑے عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر نے تھیٹر میں پناہ گزینوں کو نشانہ بنانے پر روسی صدر پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کئی سوشل میڈیا صارفین نے زلزلے کی ویڈیوز بھی شئیر کیں، جن میں ایک دوسرے کی خریت دریاف کی گئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث یو اے ای میں جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز مزید پڑھیں

جاپان کے شمالی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کا خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے میٹرولوجیکل ایجنسی نےکہا کہ زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر سمندر تھی۔ مذکورہ خطہ جاپان کے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

سیاسی درجہ حرارت، ایم کیوایم پاکستان سے پیپلز پارٹی کی میٹھی میٹھی باتیں

سیاسی درجہ حرارت، ایم کیوایم پاکستان سے پیپلز پارٹی کی میٹھی میٹھی باتیں پرویز الہی نے عیاں کر دیا کہ وزیراعظم پاکستان واقعی سو فیصد مشکل میں ہیں عدم اعتماد کی تحریک سے قبل تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتعمران خان چیف آف آرمی اسٹاف کا نام لے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے احکامات کو غلط ملط کر کے پیش کیا جارہا ہے

آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ کے حوالے سے افواہیں پھیلا کر بلدیاتی اداروں کے ریونیو کو نقصان پہچانے کا عمل جاریسپریم کورٹ کے احکامات کو غلط ملط کر کے پیش کیا جارہا ہےپاکستان انجنئیرنگ کونسل کےمنظور شدہ انجنئیر کی منظوری کے بعد اشتہارات لگائے جاسکتے ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ بلدیاتی اداروِں کے ریونیو جنریٹ مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں: روسی وزیر خارجہ

روس نے کہا ہے کہ کیف کی جانب سے غیر جانبداری پر مذاکرات پر رضا مندی کے بعد یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے کچھ حصوں پر متفق ہونے کے قریب ہیں، جس کے نتیجے میں دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی ایک بڑی جنگ ختم ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینیوں کو پھانسی، او آئی سی کی مذمت

 اسرائیلی فوج کی جانب سے 3 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ جس کی اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں 3 فلسطینیوں کو پھانسی دی گئی۔ جس کے بعد رواں ماہ اب تک شہید ہونے والے مزید پڑھیں