آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے بھارتی کرکٹ اور آئی پی ایل کیخلاف ایک اور پینڈورا باکس کھول دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل کی وجہ سے ویرات کوہلی کو میدان میں کچھ کہنے سے ڈرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو ڈر ہوتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 شیڈول کے مطابق ہی ہو گا؟ اہم فیصلہ آگیا
ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی سی اور اراکین فیصلہ مزید پڑھیں
کورونا کے خوف نے ایک اور عالمی شہرت یافتہ شخصیت کو موت کے گھاٹ اتار دیا، دنیا صدمے سے دوچار
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وباء نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے خوف سے لوگوں نے خود کشیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے لیگ ون کلب ریمس کے ڈاکٹر مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کن افراد کے حق میں بول پڑے؟ ایک بار پھر کرکٹ شائقین کو اپنا گرویدہ بنا لیا
پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو کمتر نہیں سمجھنا چاہیے۔ پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد معاشرے میں ایک خاص سوچ نے جنم لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو کمتر نہیں سمجھنا چاہیے مزید پڑھیں
حسن علی انجری کا شکار، کس کی تھی نااہلی؟ سابق بولنگ کوچ اظہرمحمود نے پسِ پردہ حقیقت بتادی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اظہرمحمود نے انکشاف کیاکہ ایسا زیادہ وزن اٹھانے کے سبب ہوا، مینجمنٹ نے ٹریننگ کے دوران پیسر سے 140 کلوگرام ڈیڈ لفٹ کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق بولنگ کوچ اظہرمحمود نے انکشاف کیا کہ مینجمنٹ کی غلطی کے سبب حسن علی میدانوں سے دور رہنے پر مجبور مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا نے کھانا پکانے والوں کی کلاس لے لی، اصل وجہ مداحوں کو بتادی۔۔۔ جانیے اس خبر میں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔ کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی نامور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں وہیں مزید پڑھیں
آئی سی سی نے شاہین آفریدی کا نام کیوں تبدیل کردیا؟ پسِ پردہ حقتقت سامنے آگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کورونا وائرس کے سبب گھر بیٹھے کھلاڑیوں کے متعلق ایک دلچسپ ویڈیو اپنے فیس بک پیج پر لگائی ہے۔ آئی سی سی نے مختلف ٹیموں سے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے’ہوم الیون‘ کی ٹیم تشکیل دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس جیسی عالمی وباء کے پیش نظر رمضان میں کسی بھی قسم کی کرکٹ سرگرمی کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چند منتظمین نے ہم سے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی حمایت، یووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کو پڑ گئی بہت ہی مہنگی
بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کے فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے پر بھارتی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور یووراج سنگھ دونوں کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ مودی کی چالوں پر عمل کرنے لگا، ایشیا کپ کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
بھارت آئی پی ایل کی خاطر ایشیا کپ کو سبوتاژ کرنے پر تل گیا، بورڈ اگست ستمبر میں اپنی لیگ کیلیے جگہ نکالنے کی خاطر ایشیائی ٹورنامنٹ کو موخر کرا سکتا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کو 15 اپریل تک ملتوی کرچکا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے رواں ماہ بھی انعقاد ہوتا مزید پڑھیں
Recent Comments