برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا وائرس کا شکار، بڑی خبر نے برطانیہ میں ہلچل مچا دی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ویڈیو کانفرنس کےذریعے اپنی حکومتی ذمہ داری نبھاتا رہوں گا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ میں نے خود کو قرنطینہ مزید پڑھیں

جامعہ الازہر مصر کا نماز باجماعت پر پابندی کے متعلق اہم فیصلہ، کیا باجماعت نماز ہو گی؟ جان لیں اس خبر میں

کورونا وائرس کی عالمی وباکے پیش نظر مصر کی ممتاز جامعہ الازہر کے علما کی سپریم کونسل نے مصدقہ طبی معلومات اور انسانی زندگی کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے باجماعت اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باضابطہ فتویٰ جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں جی 20 ممالک کا کورونا وائرس کے متعلق اجلاس میں شاہ سلمان نے کیا اہم بیان دیا؟ جان لیں اس خبر میں

سعودی عرب میں شاہ سلمان کی زیر صدارت جی 20 ممالک کا اجلاس ہوا جس میں کوروناوائرس کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جی 20 ممالک کے اجلاس میں کوروناوائرس کے انسداد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکی ڈاکٹرز نے کس چیز سے کورونا وائرس کے علاج کا بڑا دعویٰ کر دیا؟ جان کر دنیا حیران

امریکی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف وٹامن سی کا استعمال اب تک سب سے مؤثر ثابت ہورہا ہے، ان کے مطابق وٹامن سی کی اضافی مقدار کرونا وائرس کے مریضوں کو مرض سے نمٹنے میں مدد دے رہی ہے۔ امریکی شہر نیویارک کے ایک مقامی اسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر مزید پڑھیں

چین کی تیار کی گئی خاص دوا سے ترکی میں کورونا مریضوں کا علاج شروع

ترکی نے کورونا وائرس کے مریضوں کا چین سے منگوائی گئی خاص دوائی سے علاج شروع کردیا ہے۔ ترک وزیر صحت فحریتن کوسا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے چین کی فراہم کردہ دوائی سے 136 مریضوں کا علاج شروع کردیا ہے، چین کی اس خاص دوائی کے بارے میں دعویٰ مزید پڑھیں

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک اٹلی کو امید کی کرن کیسے نظر آنے لگی؟ جان کر سب حیران

چین کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے تاہم اب خوف میں گھرے اٹلی کے لوگوں کو امید کی کرن نظر آنے لگی ہے۔ اٹلی میں صورتحال اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس سے 600 سے 700 لوگ موت کے منہ میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مائیک پومپیو سے رابطہ، بڑا بیان بھی جاری

محمد بن سلمان اور مائیک پومپیو کے درمیان ہونے والی گفتگو میں کورونا وائرس کے انسداد کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اس دوران وبائی مرض ‘‘کوروناوائرس‘‘ پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو کیوں رہا کردیا؟ اصل کہانی سامنے

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو مسلسل گرتی ہوئی صحت کے مدنظر جیل سے رہا کردیا۔ خالدہ ضیا کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ خالدہ مزید پڑھیں

ہمیں اپنی زندگیوں کو بچانے کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا، انتونیو گوتریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی زندگیوں کو بچانے کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انسانیت کو بچانے کی ضرورت اس سے پہلے کبھی پیش نہیں آئی تھی اس لیے عالمی سطح پر جنگ زدہ ممالک کو جنگ بندی مزید پڑھیں

کورونا وائرس، لندن میں فوج کی مدد سے عارضی اسپتال بنانے کا کام شروع

کورونا وائرس کے پیش نظر برطانوی دارالحکومت میں فوج کی مدد سے عارضی اسپتال بنانے کا کام شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ممکنہ طور پر تیار کیے جانے والے عارضی اسپتال میں 4ہزار مریضوں کی گنجائش ہوگی۔ اسپتال میں ابتدائی طور پر 500وینٹی لیٹر لگائے جائیں گے۔ عارضی اسپتال لندن کے ایکسیل مزید پڑھیں