سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 11 سو روپے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 1757 ڈالرکی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب پاکستان میں مزید پڑھیں

مدارس کے اوقات 3 گھنٹے کرنے کی تجویز پیش، محکمہ تعلیم نے اسکول کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکول کھولنےکےایس اوپیزاورتجاویزکی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں نویں دسویں جبکہ دوسرے مرحلے میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو اجازت دینے پر غور، اسکولوں کے اوقات کار 3 گھنٹے اور لازمی مضامین پڑھانے کی تجاویزپیش کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی افسران گھوسٹ ملازمین کی پردہ پوشی کرنے لگے

بلدیہ شرقی افسران گھوسٹ ملازمین کی پردہ پوشی کرنے لگےکراچی(فرقان فاروقی )بلدیہ شرقی باخبرزرائع کے مطابق گھوسٹ ملازمین کی اطلاع پر بلدیاتی نمائند انقلاب نیوز جب بلدیہ شرقی گھوسٹ ملازمین سے متعلق انچارج سیلری پول عبداللہ سے رابط کیا گیا تو موصوف نے نمائندہ انقلاب کو قانون سیکھانا شروع کردیا,بلدیہ شرقی میں تعینات سیلری پول مزید پڑھیں

دھندلی تصویر کو چند سیکنڈ میں ٹھیک کردینے والا حیرت انگیز اے آئی ٹول

مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) پر مبنی ٹیکنالوجی بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور اب ایک ایسا ٹول سامنے آیا ہے جو چہروں کی بہت زیادہ دھندلی تصاویر کو کلیئر کردیتا ہے۔ امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے نتائج جاری کیے ہیں جن کے مطابق نئے الگورتھم دھندلی مزید پڑھیں

بانی ایم کیوایم کو لوگوں کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے: مصطفیٰ کمال کا بڑا الزام

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی کو لوگوں کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ الطاف حسین، عمران فاروق جیسے بڑے کو مار سکتا ہے تو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ حقیقت ہے، سابق رہنما محمد انور کا اہم انکشاف

ایم کیو ایم لندن کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جماعت کا بھارت سے رقم لینے کا معاملہ حقیقت ہے۔ محمد انور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت سے تعلقات کے حوالے سے صرف مجھے الزام دینا سراسر غلط ہے، 90 کی دہائی کی ابتدا میں ندیم مزید پڑھیں

اداکارہ عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری، اہم وجہ سامنے سامنے آ گئی

جعلی چیک دینے کے معاملے پر اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئی ہیں اور اُن کے حوالے سے کسی کو مزید پڑھیں

ناراض حکومتی اتحادی اختر مینگل اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ حکومت سے ناراض ہونے والے اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سخت حکومتی حریف مولانا فضل الرحمان کی رہائش مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بلدیہ شرقی کے افسران کے گرد گھیرا تنگ ,

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بلدیہ شرقی کے افسران کے گرد گھیرا تنگ , کراچی(فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدے پر فائز ایم کیو ایم لندن گروپ سے تعلق رکھنے والے بلدیہ شرقی کے ملازم اضفر حسین اور ان کی ٹیم کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گھیرا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2020-21 کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں مزید پڑھیں