بلدیہ شرقی افسران گھوسٹ ملازمین کی پردہ پوشی کرنے لگے

بلدیہ شرقی افسران گھوسٹ ملازمین کی پردہ پوشی کرنے لگے

کراچی(فرقان فاروقی )بلدیہ شرقی باخبرزرائع کے مطابق گھوسٹ ملازمین کی اطلاع پر بلدیاتی نمائند انقلاب نیوز جب بلدیہ شرقی گھوسٹ ملازمین سے متعلق انچارج سیلری پول عبداللہ سے رابط کیا گیا تو موصوف نے نمائندہ انقلاب کو قانون سیکھانا شروع کردیا,بلدیہ شرقی میں تعینات سیلری پول انچارج عبداللہ گھوسٹ ملازمین کی پردہ پوشی کرنے میں مگن, باخبر زرائع کے مطابق پیپلز لیبر یونین کے ممبران کے بھائی, بھانجے, بھتیجے ,بلدیہ شرقی سے باقاعدہ ہر ماہ کی سیلری وصول کر رہے ہے,جب نمائندہ انقلاب نے سیلری پول انچارج سے پوچھا گیا کہ سیلری گھر بیٹھے افراد کو کیوں دی جارہی ہے تو موصوف انقلاب نیوز کے نمائندے کو کہتے ہے کہ جناب آپ صحافی ہے تو کیا ہم سرکاری معلومات آپ کو فراہم کرنے کے پابند ہے, نمائندہ انقلاب نے گھوسٹ ملازمین سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی خواہش زاہر کی تھی,
لیکن صحافیوں کو معلومات کی فراہمی میں سیلری پول ڈیپارٹمنٹ کے انچارج عبداللہ روڑے اٹکانے لگے یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے قبل انسداد رشوت ستانی اینٹی کرپشن کے محکمے نے سیلری پول ڈیپارٹمنٹ کا ریکارڈ بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جس کی واپسی اب تک نہ ہوسکی,گھوسٹ ملازمین کی وجہ سے بلدیہ شرقی کے ریگولر اسٹاف پریشانی کا شکار ہے,ہم امید کرتے ہیں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ, چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور, میونسپل کمشنر وسیم مصطفیٰ سومرو سے کہ وہ کرپٹ اور گھوسٹ ملازمین کے بارے ہمارے نمائندے کے ساتھ تعاون کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور سرکاری افسران سے گھوسٹ ملازمین کے بارے میں معلومات کو یقینی بناکر گؤسٹ ملازمین کے خلاف
سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے,

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں