پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بہت کم امکانات ہیں

کورونا وائرس کے حوالے سے کی گئی نئی تحقیق کے مطابق کراچی میں خون کی بیماریوں کا علاج کرنے والے صف اول کے ادارے نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بہت کم امکانات ہیں جس سے کاروبار کھولنے کی حکومتی پالیسی کو مزید تقویت ملی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ، 4 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں فائرنگ کے بعد 4 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں 3 افراد کا قتل، پاکستان کا بین الاقوامی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 3 افراد کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کو مشتبہ عسکریت پسند قرار دے کر قتل کیے جانے سے متعلق تحقیقات کے بعد گزشتہ روز بھارتی فوج نے اہلکاروں کی غیر طے شدہ تعداد کے خلاف تادیبی مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے میئر کے ٹرن اوور ختم ہونے کے بعدبیک ڈیٹ میں احکامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع

بلدیہ عظمی کراچی میں دو باہر کے افسران کی آمد اور او پی ایس میں 19گریڈ کی پوسٹ پر 18گریڈ کے افسروں کی تعیناتی پر سینئر افسر بپھر گئے میئر کے غیر قانونی قدامات منسوخ نہیں کئے لیکن اپنی ٹیم بنا کر کے ایم سی افسروں کو سپریم کورٹ کی آڑ میں ریلیف کیا جا مزید پڑھیں

منفی سوچ والے افراد سے متعلق اہم انکشافات، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دوسروں پر طنز، حسد اور بغض کرنے والے افراد کی قبل از موت ہونے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ٹینسی کے سائنس دانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ دوسروں پر طنز کرنے، حسد، بغض اور کینہ جیسے منفی جذبات رکھنے والے لوگوں مزید پڑھیں

جے یو آئی کا 20 ستمبر کو اے پی سی میں شرکت کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی وفد 20 ستمبر کو اے پی سی میں شریک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) نے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ جے یو آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اے پی سی میں مزید پڑھیں

آیوڈین کے محلول سے کورونا وائرس کا علاج ممکن؟ ماہرین کی نئی تحقیقی رپورٹ پیش

حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آیوڈین کے محلول سے اگر ناک کو اچھی طرح سے دھویا جائے تو وائرس اور دیگر طاقت ور جراثیم پندرہ سیکنڈ میں مر جاتے ہیں۔ ماہرین نے جراثیم کش آیوڈین کے محلول کا کرونا وائرس پر تجربہ کیا، ڈیلی میل میں شائع مزید پڑھیں

پاکستان سے سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں

پاکستان سے سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں، بکنگ پوائنٹس پر مسافروں کا رش لگ گیا۔ سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع ہونے کے بعد ملک بھر میں پی آئی اے دفاتر کے باہر ٹکٹس کے حصول کے لیے دھکم پیل۔ ٹکٹس نہ ملنے پر سعودی عرب میں کام کرنے مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کو نظر انداز کرنے پر این سی او سی کا نوٹس

فضائی آپریشن کے دوران کورونا ایس او پیز کو نظرانداز کرنے پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) نے نوٹس لیتے ہوئے سول ایوی ایشن سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ این سی او سی کے مطابق اندرون ملک آنے اور جانے والی پروازوں میں کورونا کی ایس او پیز مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کی مبینہ کرپشن

بلدیہ شرقی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کی مبینہ کرپشن محکمہ ایڈورٹائزمنٹ بلدیہ شرقی نےعدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے, کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی ضلع شرقی میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ وقاص سومرو اور ان کی کماؤ پوت ٹیم نے بلدیہ شرقی میں عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلدیہ شرقی کی شاہراہوں پر اسٹیمر،اور بلڈنگوں پر مزید پڑھیں