دنیا میں عوامی رائے سے فلسطینیوں کے حقوق کیلئے دباؤ بڑھے گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم کاکہنا تھاکہ اب فلسطین پر دنیا کا مؤقف تبدیل ہورہا ہے، اسرائیل کا ساتھ دینے والے ملک بھی اب فلسطین کے حق میں بات کررہے ہيں، دنیا میں عوامی رائے سے فلسطینیوں کے حقوق کیلئے دباؤ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا

صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت 5 فیصد سے زیادہ کورونا مثبت کیسز رکھنے والے 23 اضلاع میں جامعات اور کالجز 7 جون تک بند ہوں گے جبکہ 5 فیصد سے کم کورونا مثبت کیسز کی شرح رکھنے والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھل جائیں گے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی مزید پڑھیں

کووڈ کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد طویل المعیاد علامات کا سامنا

کووڈ کا سامنا کرنے والے نوجوان مریضوں کو صحتیابی کے بعد طویل المعیاد علامات یا لانگ کووڈ کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جونز ہوپکنز میڈیسین کی اس تحقیق میں 3 کیسز کے تجزیے میں اولین شواہد فراہم کیے گئے کہ کووڈ سے متاثر نوجوانوں مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں نے بھری اونچی اڑان، عوام ہوئی پھر سے پریشان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایسن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 8 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قدر 772 روپے اضافے سے93 ہزار64 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونا 16 ڈالر منہگا مزید پڑھیں

کووڈ 19 سے دماغی و اعصابی پیچیدگیوں کا سامنا کیسے ہوتا ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 15 فیصد افراد کو دماغی و اعصابی پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے مریضوں کا شعور متاثر ہونا، ذہنی الجھن اور ہیجان جیسی علامات عام ہوتی ہیں۔ تاہم کووڈ 19 کے دماغ پر براہ راست اثرات کے بارے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر نور الحق قادری نے پاکستانیوں کو حج ادائیگی سے متعلق خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری نے پاکستانیوں کو حج ادائیگی سے متعلق بڑی خوش خبری سنادی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ رواں سال محدود پیمانے پر ایس او پیز کے ساتھ حج ادا کیا جائے گا، گزشتہ سال کی نسبت رواں برس تمام اسلامی دنیاکو نمائندگی مزید پڑھیں

اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ریڈیو کو انٹرویو دے رہے تھے، انھوں نے کہا ’اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں، حکومت کی غلط پالیسیوں سے اپوزیشن مزید پڑھیں

حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نہ کوئی تحریک عدم اعتماد آرہی ہے نہ کسی وزیر کو نکالا جارہا ہے، ترین گروپ بجٹ میں ہر صورت حکومت کو ووٹ دے گا۔ وزیر داخلہ مزید پڑھیں

سوشل میڈيا پر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں چلنے والے ٹرینڈ پر بلاول بھٹو زرداری کا ردِعمل

سوشل میڈيا پر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں چلنے والے ٹرینڈ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اسی انداز میں جواب دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے حامی صارفین کی جانب سے اپنے نام کے تعارف کے ساتھ ان کی حمایت کا (#IstandWithImranKhan) ٹرینڈ چل رہا تھا۔ بلاول مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں میں نرمی، پاکستان میڈيکل ایسوسی ایشن کا این سی اوسی کے فیصلے پر اظہار تشویش

پاکستان میڈيکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے فیصلے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے اسپتالوں میں بستر کم پڑرہے ہیں۔ پی ایم اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس مزید پڑھیں