پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا ثبوت ہے: شہبازشریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا ثبوت ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کا سیاہ قانون سازی کا حصہ بننے سے انکار مزید پڑھیں

سینیٹ نے یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنےکی قرار داد منظور کرلی

سینیٹ نے 9 نومبرکو یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کرنےکی قرارداد منظور کرلی۔ مسلم لیگ ق کے سینیٹرکامل علی آغا نے 9 نومبرکو یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنےکی قرار داد پیش کی۔ سینیٹ نے کامل علی آغا کی یوم اقبال پر چھٹی کی قرارداد منظور کرلی۔ چیئرمین سینیٹ نے حکم دیا کہ قرار مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی، اہم وجوہات سامنے آگئیں

پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ اتحادیوں کے تحفظات کے بعد حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین بل پرکشمکش کاشکار ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اتحادیوں کے شدید تحفظات ہیں جس کے بعد حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین بل واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرکے عمران صاحب نے اپنی یوٹرن کی روایت قائم رکھی: شہبازشریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرکے عمران صاحب نے اپنی یوٹرن کی روایت قائم رکھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے التوا پر کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کا مطلب ہے مزید پڑھیں

کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے ہمراہ پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ سب سے بڑا ادارہ ہے، جو قانون اور آئین کے مطابق مزید پڑھیں

سائنوویک، سائنوفارم کو برطانیہ نے منظور شدہ ویکسینز میں شامل کرلیا

برطانوی حکومت نے 22 نومبر سے منظور شدہ ویکسینز کی فہرست میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینز سائنو فارم، سائنوویک اور کوویکسین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر برائے پاکستان کرسچن ٹرنر نے اس پیش رفت کو ’پاکستانی مسافروں کے لیے خوشخبری‘ قرار دیتے ہوئے اس کے بارے میں ٹوئٹر مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

افغانستان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے پاکستانی حکام اور سیکیورٹی معاملات پر ٹرائیکا پلس نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے بتایا کہ امیر خان متقی اس دورے میں دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات مزید پڑھیں

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں اور کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمارے نکاح کی تقریب برمنگھم کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے فوری موثر اقدامات کو بروئے کار لائے.،عاند شیخ جنرل.سیکریٹری دی میسج فاونڈیشن

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، ہوشربا مہنگائی عوام پر ظلم کے مترداف ہے. وفاقی حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے فوری موثر اقدامات کو بروئے کار لائے.،عاند شیخ جنرل.سیکریٹری دی میسج فاونڈیش کراچی (اسٹاف رپورٹر)گزشتہ کچھ دنوں سے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے باعث مختلف عوامی سماجی و سیاسی حلقوں میں سخت بے چینی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کا محکمہ تعلیم نہ صرف کراچی بلکہ سندھ میں اہم مقام حاصل کر چکا ہے، شعیب احمد ملک

بلدیہ شرقی کے اساتذہ کے لئے اعزاز بلدیہ شرقی کے چھ اساتذہ سندھ کے بہترین اساتذہ قرار پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں اساتذہ کو ایوارڈ دئیے گئے تقریب کا انعقاد پی اے ایف میوزیم کراچی میں کیا گیا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک، میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو مزید پڑھیں