آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کا سلطان بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173 رنز کا مزید پڑھیں

حکومت عوامی مشکلات کے تدارک میں ناکام دکھائی دیتی ہے: پرویزالٰہی

اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت نے بھی کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوامی مشکلات کے تدارک میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ حکومت نان ایشوز کو ایشو بنا کر عام آدمی مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس بحرانوں کے حل کے لیے کوئی وژن نہیں ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ مہنگائی روکنےکے لیے عمران خان اقدامات کریں یا گھر جائیں ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس بحرانوں کے حل کے لیے کوئی وژن نہیں ہے، گھٹتی آمدنی اور بڑھتی مہنگائی کے بحران کو روکنےکے لیے عمران خان عملی اقدامات کریں یا پھر مزید پڑھیں

عوام مزید عمران خان کی نا اہلی اوربے حسی کی متحمل نہیں ہوسکتی: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو صرف تین وقت گیس فراہمی کا اعلان حکومتی بے حسی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں گیس کے بحران پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اب صرف چند گھنٹے ہی گیس ملا کرے گی

 وفاقی وزارت پیٹرولیم اورسوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کی فراہمی کے لیے نئی حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ذرائع سے بتایا ہے کہ ترتیب دی جانے والی نئی حکمت عملی کے تحت صارفین کو اب صرف چند گھنٹے گیس ملا کرے گی۔ نئی حکمت عملی کے تحت گھریلو صارفین کو صبح ساڑے پانچ بجے مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات سندھ،بیورو کریسی نے پسند و نا پسند کی بنیاد پر اہم کماو پوت افسران کے نام لسٹ سے غائب کر دیئے

بیورو کریسی نے پسند و نا پسند کی بنیاد پر اہم کماو پوت افسران نے نام لسٹ میں شامل ہی نہیں کراچی: محکمہ بلدیات سندھ نے مختلف محکموں میں اوپی ایس پر تعینات 177 افسران کی فہرست مرتب کرلی ہے جس میں سے کچھ کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں افسران مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کیساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے حلفیہ کہتا ہوں کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کیساتھ ہونے والے معاہدے کا مجھے علم نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا اسپیکر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی اور وفد کو افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھنے کی تاکید کردی۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے، افغانستان کی عبوری مزید پڑھیں

اعداد و شمار چھپانے سے ملک میں مہنگائی کم نہیں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ روکنے کی مخالفت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلاول نے کہا کہ عوام سے منہگائی کے اعداد و شمار چھپانے سے ملک میں مہنگائی کم نہیں ہوگی، حکومت اعداد و شمار چھپانے کے بجائے مافیا کو نوازنا مزید پڑھیں