بلدیہ عظمیٰ کراچی، کا ریونیو ایک بار پھر ہاتھ سے نکلنے لگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی، کا ریونیو ایک بار پھر ہاتھ سے نکلنے لگا کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ عظمی کراچی نے آؤٹ ڈور اشتہارات کا محکمہ آتے ہی من پسند فیصلے کرنا شروع کر دئیے، ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمی کراچی نے لوکل گورئمنٹ سندھ کی جانب سے اشتہارات کو آویزاں کرنے کے اختیارات ضلعی بلدیات کے ساتھ مزید پڑھیں

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائرکردی

سابق صدر آصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس کے تحت توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی نئی درخواست دائرکردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بیرسٹر شیراز راجپر کے ذریعے توشہ خانہ ریفرنس کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا ہے ۔بریت درخواست میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ٹی ایل پی کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعجاز چوہدری نے لاہور میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی سی ‘خیرسگالی’ ملاقات کی اور جیل سے رہائی پر انہیں مبارک باد دی۔ ٹی ایل پی کے ترجمان ابن اسمٰعیل نے مسجد رحمت اللعالمیں ملاقات کی تصدیق مزید پڑھیں

فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا

ڈاکٹر فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور بحالی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کے روز پی آئی بی اسٹیڈیم میں محفلِ سماع کا اہتمام کیا ہے، اور محفل سماع کے اس پروگرام میں مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ نے 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے بارہویں جماعت پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں طلبہ کی کامیابی کا تناسب 94 فیصد سے زائد رہا۔ چیئرمین انٹر بورڈ پروفیسر سعید الدین کے مطابق سائنس پری میڈیکل کے امتحانات میں 22 ہزار 219 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی مزید پڑھیں

پاکستان نے تابکار مواد ضبط کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان نے کراچی پورٹ سے تابکار مادے لوڈ ہونے کی بھارتی رپورٹ مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ نے کراچی پورٹ سے ریڈیو ایکٹیو مواد لوڈ کیے جانے کی بھارتی رپورٹ مسترد کر دی، ترجمان نے اس سلسلے میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پورٹ حکام کی کنٹینر پکڑے جانے کی مزید پڑھیں

ن لیگی سینیٹر کے گھر ڈکیتی کی واردات

ملکی سینیٹر بھی ڈاکوؤں کی لوٹ مار سے محفوظ نہ رہے۔ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 10 ون میں مسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ ملزمان نے سینیٹر نزہت صادق کے شوہر اور ملازمین کو کمرے میں بند کر کے گھر کا صفایا کر دیا۔ نزہت صادق کے مزید پڑھیں

خیرپور میں ننھے طالب علم کا زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے اعترافِ جرم کرلیا

پانچویں جماعت کے طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور میں تھانہ ببرلوکی حدود میں بچے کے قتل میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ کانا کمار کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار مزید پڑھیں

580 برس بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن اختتام پذیر ہوگیا

سال کے دوسرے اور آخری چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک میں کیا گیا۔ جزوی چاندر گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا گیا، یورپ کے بیشتر ممالک ،امریکا، چلی ،شمالی امریکا اور آسٹریلیا میں شہریوں نے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔ 12ہویں صدی کے بعد طویل ترین جزوی چاند گرہن سہ مزید پڑھیں

ایسٹرازینیکا کی اینٹی باڈی دوا کووڈ سے بچانے کیلئے مؤثر قرار

ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ اینٹی باڈی دوا ایسے افراد کو کووڈ 19 سے بیمار ہونے سے بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے جن کا مدافعتی نظام ویکسینز کے استعمال پر زیادہ ردعمل ظاہر نہیں کرتا۔یہ بات کمپنی کی جانب سے جاری نئے کلینکل ٹرائل کے نتائج میں سامنے آئی۔ ڈیٹا سے ثابت ہوا مزید پڑھیں