فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا

فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا

ڈاکٹر فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور بحالی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کے روز پی آئی بی اسٹیڈیم میں محفلِ سماع کا اہتمام کیا ہے، اور محفل سماع کے اس پروگرام میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور بحالی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کے روز پی آئی بی اسٹیڈیم میں محفلِ سماع کا اہتمام کیا ہے، اور محفل سماع کے اس پروگرام میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet