سندھ حکومت کے ماتحت ہونے سے کے ڈی اے مسلسل خسارے میں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی کی ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر سیف الرحمان ایک سلجھے ہوئے افسر ہیں اس لیے ان سے ادارے کے ملازمین کو ان کے مسائل کے حل کے لیے ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، وہ مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کو اسوقت ایسے افسران کی ضرورت جو روایت سے ہٹ کر اقدامات کرنے کی اہلیت رکھتے ہوں

کراچی(رپورٹ:عابد عباسی )ان داتا بنے افسران کی شامت تبادلوں تک محدود کر دی گئی ذرائع کے مطابق شہر میں تحقیقاتی اداروں کے متحرک ہونے کے بعد بلدیاتی اداروں میں ہونے والے بعض افسران کے تبادلوں کو تحقیقاتی اداروں کی گرفت سے بچانا بھی بتایا جا رہا ہے خاص طور پر ضلع غربی اور ملیر کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی آڈیٹوریم میں بریسٹ کینسر اویئرنیس سیشن اور شوکت خانم پنک ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا

رپورٹ ( سیدہ فرحت العین)عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بریسٹ کینسر اویئرنیس سیشن اور شوکت خانم پنک ٹی پارٹی میں میڈیا پرسن اور سیاسی،سماجی کارکن نازیہ علی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور تقریر سے طالبات میں نیا جذبہ عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی آڈیٹوریم میں بریسٹ کینسر مزید پڑھیں

بتوں کے منہدم ہونے کا وقت آگیا

 (رپورٹ: فرقان فاروقی ) چیف سیکریٹری سندھ نے سیٹوں سے جائز وناجائز طور پر چپکے افسران کو تبادلہ کرنا شروع کر دیا،کئ سالوں سے اہم عہدوں پر براجمان بت بھی منہدم ہونے لگےبلدیہ شرقی میں بالاآخر میونسپل کمشنر کی تبدیلی ہوگئ تین سال تک سوائے فروری 2018 کے ایک مہینے کے اختر شیخ بلدیہ شرقی مزید پڑھیں

ضلع وسطی کے منظور نظر ٹھیکیدار جاوید علی ضلعی انتظامیہ سے زیادہ طاقتور

کراچی(رپورٹ۔طحہٰ خلیل )ضلع وسطی کی چارجڈ پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس کے نام پر شہریوں سے بھتہ وصولی کا افسوسناک سلسلہ تاحال جاری ،چیئرمین ضلع وسطی کے منظور نظر ٹھیکیدار جاوید علی نے قوانین کو روندتے ہوئے اپنی مرضی کی فیسیں وصول کرنی شروع کردیں.ضلع بھر کی مرکزی شاہراوں ،فٹ پاتھ ،نالے ،پبلک پارکس کے مزید پڑھیں

عوام کے لیے (کے ایم سی) کا قابل تعریف اقدام

کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی ) کے ایم سی کے ڈائریکٹر کنور ایوب وہ ڈائریکٹر شمار کئے جاتے ہیں جنہوں نے وسائل نہ ہونے کے باوجود کراچی کی عوام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے سفاری پارک کو کراچی کی عوام کے لیے بہترین تفریح گاہ اور ماحولیات کےلئے جو کر سکتے تھے وہ آج مزید پڑھیں

اعلیٰ افسران کی آشیر باد سے ایوب جذبانی نے مبینہ 3 لاکھ جمع کر لیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ غربی کے محکمہ ایجوکیشن میں سائٹ زون میں ڈپٹی ڈائریکٹر گریڈ 17 کی پوسٹ پر غیر قانونی طور پر تعینات 14 گریڈ کے جونیئر اسکول ٹیچر ایوب جزبانی کی جانب سے تقریباً 300 سے زائد اساتذہ سے 1000 روپے فی ٹیچر زبردستی وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

میونسپل کمشنر ٹریڈ لائیسنس کی نجکاری کے لیے اسے تباہ کرنے پر گامزن،

کراچی (رپورٹ: عمران علی شاہ) بلدیہ شرقی کے میونسپل کمشنر اختر شیخ ایک بار پھر ٹریڈ لائیسنس کی نجکاری کے لیے محکمہ ٹریڈ لائیسنس کو تباہ کرنے پر گامزن ہو گئے، من پسند، جونیئر، کماو پوت اور دیگر اداروں سے آئے ہوئے افسران رشید بوریرو،اور رشید منگی کو محکمہ ٹریڈ لائیسنس میں تعینات کر کے مزید پڑھیں

صفائی کے نظام کی نجکاری اور حقوق

کراچی(رپورٹ:عابد عباسی)نجکاری کا طوق ایک مرتبہ پھر کراچی کے شہریوں کے گلے میں ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور اس مرتبہ پانی کو اس نجکاری کا حصہ بنایا جا رہا ہے پاکستان میں اثرورسوخ کی بنیاد پر ہونے والی نجکاریوں سے مفید نتائج تو برآمد نہیں ہوئے ہیں البتہ مرحلہ وار شہریوں مزید پڑھیں

چار سالہ خراب کارکردگی کا خوف ، بلدیاتی حلقوں میں کھلبلی

کراچی ( رپورٹ عابد عباسی)چار سالہ خراب کارکردگی کا خوف ،منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اپنے گرد حصار کھینچ لیا اپنے مسائل کے حل کے لئے آنے والے شہریوں کے بلدیاتی دفاتر میں داخلے پر خلاف ضابطہ پابندیاں لگا کر سنجیدہ شہری و بلدیاتی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔کود اپنی شناخت نہ رکھنے والے افراد بلدیہ مزید پڑھیں