سعودی عرب: کورونا وائرس کا ’علاج‘ کرنے والا ڈاکٹر گرفتار

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے وادی الدواسر کمشنری میں جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے نے کورونا وائرس کے جعلی معالج کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کے اہلکار نے بتایا کہ سراغرساں ادارے کو رپورٹ ملی تھی کہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ایک غیر ملکی کارکن مزید پڑھیں

سعودی حکام نے اندرون و بیرون ملک پروازوں سے متعلق اہم فیصلہ عوام کے سامنے پیش کردیا

سعودی حکومت نے گزشتہ روز مملکت کے کئی شہروں اور صوبوں میں نافذ کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا تھا، تاہم مکہ مکرمہ میں جاری 24 گھنٹے کے کرفیو میں کوئی رعایت نہیں برتی جا رہی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز کی نیوز کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

کم جونگ اُن کی زندگی سے متعلق جنوبی کوریا کی سرکاری شخصیت نے اہم خبر کی تصدیق کردی، دنیا میں نئی بحث کا آغاز

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی زندگی اور صحت سے متعلق جنوبی کوریا کی اہم سرکاری شخصیت نے کہا ہے کہ کم جونگ زندہ اور صحت مند ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خارجہ پالیسی کے مشیر چونگ اِن مون نے بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت کو اس بات پر مزید پڑھیں

بورس جانسن نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد دوبارہ سے کارہائے مملکت چلانے شروع کردیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے دفتر 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وزیراعظم بورس جانسن رواں ماہ کے آغاز مزید پڑھیں

جہاز میں سوار ڈیڑھ سو کے قریب افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اطالوی جہاز کے عملے کے 148 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحری جہاز جنوری سے ناگاساکی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہے جس میں 623 افراد سوار ہیں۔ ان میں سے 148 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ اسپین بھی اس وقت کورونا سے شدید مزید پڑھیں

طالبان کورونا وائرس پر قابو پانے تک اپنی کارروائیاں روک دیں، امریکہ کی جنگ بندی کی اپیل

امریکہ نے افغان طالبان سے افغانستان میں جنگ بندی کی اپیل کر دی۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان گروہ آپس میں لڑنے کے بجائے کورونا وائرس سے لڑیں اور طالبان کورونا وائرس پر قابو پانے تک اپنی کارروائیاں روک دیں۔ زلمے خلیل زاد نے کہا مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ کی میٹر ہورن پہاڑیوں پر پاکستان کا پرچم روشن

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے سوئٹزر لینڈ کےقصبے زرمٹ کی میٹر ہورن پہاڑیوں پر پاکستان کا پرچم روشن کر دیا گیا‎۔ مہلک وائرس کے پھیلنے کے سبب پہاڑی پر پاکستان کےلئے دعائیہ الفاظ لکھے گئے۔ سویٹزرلینڈ میں اٹلی کی سرحد پر واقع پہاڑ دنیا کےلئے امید اور یکجہتی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا کے بعد سزائے موت بھی ختم کردی گئی

سعودی عرب نے کوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا۔ سعودی عرب نے بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔ سعودیہ میں کم عمری میں جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی۔انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی مزید پڑھیں

چین کا یورپی یونین پرکورونا وائرس رپورٹ شائع نا کرنے کا دباؤ، مگر کیوں؟

سفارت کاروں کے درمیان لکھے گئے خطوط اور دیگر چار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چین نے یورپی یونین (ای یو) پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ اپنی ایک رپورٹ کو شائع نہ کرے، جس میں چین پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات پھیلائیں۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

سعودی پولیس کی بڑی کاروائی، ریاض شہر کے کارخانوں پر چھاپہ، اہم وجہ سامنے آگئی

سعودی دارالحکومت ریاض شہر کے وسط میں واقع جعلی اشیا تیار کرنے کے کارخانے کو سیل کردیا گیا، ضبط شدہ جعلی مواد تلف کردیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت کی تفتیشی ٹیموں نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے تعاون سے ریاض شہر کے وسط میں واقع ایک بنگلے میں قائم مزید پڑھیں