آہستہ آہستہ خانہ کعبہ کی رونقیں پھر سے بحال، اِرد گِرد کھڑی کی گئی حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین کی انتظامیہ نے کعبہ شریف کے اِرد گِرد کھڑی کی گئی حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رکاوٹیں گزشتہ ماہ کھڑی کی گئی تھیں۔ سعودی حکام نے مسجد الحرام میں کعبہ شریف کے ارد گرد گذشتہ ماہ کورونا وائرس سے بچاوٴ کے لیے کھڑی مزید پڑھیں

حرم شریف میں نماز جمعہ کا خطبہ اب پانچ زبانوں میں لائیو سنا جاسکے گا، کیا اُردو میں بھی؟ خوشخبری آگئی

کوروناوائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب میں تمام مساجد عبادات کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ صرف مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازیں ادا کی جا رہی ہیں، مگر وہاں پر بھی صرف انتظامیہ کے ملازمین اور خادمین نمازیں ادا کر سکتے ہیں۔ عام لوگوں کے لیے ان دونوں مقدس ترین مساجد مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو نے اپنی روایت قائم رکھتے ہوئے اس بار پھر مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی، مزید تفصیلات جانئے

کینینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے اس ماہ بابرکت کی آمد پر مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ کینینڈین وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ رمضان پچھلے سال سے مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے پیش نظر مسلمان مزید پڑھیں

دُبئی کی حکومت نے شاپنگ مالز کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

دُبئی کی حکومت نے شاپنگ مالز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں، جو اس بات کا اشارہ ہیں کہ جلد ہی شاپنگ مالز کھول دیئے جائیں گے،تاہم اس حوالے ابھی تک کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔ دُبئی حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی گاہک مزید پڑھیں

میٹرو سروس اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا بھرپور امکان, حکومت نے اہم اعلان سنادیا

رواں ہفتے کے دوران میٹرو سروس اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا بھرپور امکان ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے مسافروں اور میٹرو انتظامیہ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے گائیڈ لائنز پر مشتمل دستاویزات میں میٹرو، بس اور ٹیکسی سروس میں سفر کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی آزمائش، رضاکارانہ طور پر پیش ہونے والے شخص نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

‌کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کے لیے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرنے والے شخص نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں ٹرائل کے بعد سائیڈ افیکٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیموئن کورٹی نامی شخص نے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لگ رہا ہے مزید پڑھیں

دبئی اور ابو ظہبی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی جزوی بحالی کا فیصلہ کیوں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

دبئی اور ابو ظہبی میں پبلک ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ دن میں 12 گھنٹے فعال رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ابو ظہبی محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ ہفتے کے روز سے بحال کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے سربراہ خطرناک بیماری میں مبتلا

شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید علیل ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، 36 سالہ کم جونگ اُن کئی دنوں سے مزید پڑھیں

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کا رمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم، اہم خبر آگئی

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے رمضان کے آغاز سے قبل 874 قیدیوں کی جیلوں سے رہائی کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے میڈیا دفتر نے ٹویٹر پر ان قیدیوں کی رہائی کی اطلاع دی ۔ شیخ محمد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم ہیں۔ مزید پڑھیں