ایران میں کتنے لاکھ سے زائد افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے؟ اچھی خبر آگئی

ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ایک لاکھ دو ہزار سے زائد افراد کو اسپتالوں سے رخصت کر دیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے اپنی روزانہ کی پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ اب تک مزید پڑھیں

روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا مگر کیوں؟ ویڈیو وائرل

روس اور امریکا آمنے سامنے آگئے۔ روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی جہاز کو بحیرۂ روم میں روک لیا۔ امریکی بحریہ نے ویڈیو اور تصاویر جاری کی ہیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ دو مکمل طور پر مسلح روسی ایس یو -35 فلانکر ای لڑاکا طیاروں نے مشرقی بحیرہ روم میں پوسیڈن میری ٹائم پیٹرول مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی, چینی صدر نے اپنی فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا

بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے بعد چینی صدر نےفوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ حکم پارلیمنٹ اجلاس کے دوران پیپلز لبریشن آرمی اور پیپلس آرمڈ پولیس فورس کے نمائندوں کی میٹنگ میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب اس سے زیادہ تیزی سے متاثرہ ہونے والے ممالک میں بھارت بھی شامل ہوگیا ہے جہاں ایک روز میں ریکارڈ کیسز میں اضافے کے بعد یہ دنیا کے ان 10 ممالک میں سے ایک ہوگیا جو کورونا سے بدترین متاثر ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹویٹر پر برہم مگر کیوں؟ اہم اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹویٹر پر بھی برہم ہو گئے ہیں، انھوں نے سوشل ویب سائٹ کو آزادئ اظہار کا مخالف قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اب ٹویٹر کو نشانہ بنا لیا ہے، اس سے قبل گزشتہ دنوں وہ مسلسل عالمی ادارہ صحت کو نشانہ بناتے رہے ہیں، انھوں نے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا مساجد کھولنے کے متعلق بڑا فیصلہ

سعودی عرب میں 31 مئی سے تمام مساجد جمعہ اور پنجگانہ باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسر کے مطابق مملکت میں صحت کے شعبے سے متعلق حکام کی سفارشات کی بنیاد پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات مزید پڑھیں

کورونا وائرس: کیفے میں انسانوں کی جگہ روبوٹ کافی بنا کر پیش کرنے لگے

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے لیکن اس لاک ڈاؤن کے پیش نظر تمام تر سرگرمیاں ٹھپ ہوگئی ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نے دنیا بھر میں ہر چھوٹے بڑے کاروبار کو مزید پڑھیں

اسرائیلی قابض افواج کی عید کے ایام میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ مظالم

اسرائیلی قابض افواج نے نہتے فلسطینی شہریوں پر ظلم کی انتہا کردی جیلوں میں قید فلسطینوں پر عرصہ حیات تنگ کرکے رکھ دیاہے،،عید کے ایام میں بھی قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک برتا جارہا ہے،، قیدیوں کو نہ تو عید کی نماز ادا کرنے دی گئی بلکہ ان پر دن رات کی بنیاد پر تشدد مزید پڑھیں

کورونا کے حملوں اور امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی اسٹاک مارکیٹ تیز ترین ترقی کرنے والی اسٹاک مارکیٹس کی فہرست میں شامل

ایک طرف امریکی پابندیاں ہیں تو دوسری طرف وبائی حملوں نے عالمی نظام معیشت کوہلا کر رکھ دیا ہے،لیکن مشکل ترین حالات کے باوجود ایران کی اسٹاک ایکسچینج تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔ کورونا وائرس نے جہاں بڑی بڑی عالمی معاشی طاقتوں کو مشکلات میں مبتلا کر رکھا ہے وہیں برادر ملک ایران مزید پڑھیں

دبئی سے بڑی خبر، اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کل سے اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی، تمام سرگرمیوں کے دوران حفاظتی تدابیر کی پابندی لازمی ہوگی۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دبئی میں حکام نے بدھ 27 مئی سے اقتصادی سرگرمیاں بحال کرنے اور آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دینے کا مزید پڑھیں