امریکی جیل سے ڈاکٹر مجید طاہری رہا، ایرانی وزیر خارجہ نے رہائی کی تصدیق کر دی

ایران کی طرف سے امریکی نیوی اہلکار کی رہائی کے بعد امریکی جیل سے ڈاکٹر مجید طاہری کو بھی رہائی مل گئی ایرانی وزیر خارجہ نے ان کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی جیل سے مجید طاہری کی رہائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی نیول اہلکار کو رہا کر دیا، امریکی، صدرٹرمپ ایران کے شکرگزار

ایران کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، دوہزار اٹھارہ سے گرفتار امریکی نیول اہلکار کو رہا کر دیا ہے۔ مائیکل وائٹ کی رہائی ایرانی سائنس دان سائرس اصغری کی رہائی کے بعد عمل میں آئی۔امریکی فوجی آزاد کرنے پر صدرٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی سائنس دان سائرس اصغری کی امریکی قید مزید پڑھیں

ایمریٹس ایئر لائن کا فضائی آپریشنز کب تک معمول پر آنے امکان؟ اہم خبر آ گئی

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئر لائن کے صدر ٹم کلارک کا کہنا ہے کہ کمپنی کے آپریشنز معمول پر آنے میں 4 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے، آئندہ 6 سے 9 ماہ انتہائی مشکل ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئر لائن کے صدر ٹم کلارک نے کہا مزید پڑھیں

سیاہ فام کی ہلاکت نے امریکہ کو جھنجھوڑ دیا، وائٹ ہاؤس پر تعینات فوج پیچھے ہٹ گئی

امریکہ میں نسلی تعصب کیخلاف جاری ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ کے دوران کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے چالیس شہروں میں کرفیو کے باوجود احتجاج، مظاہرے اور پولیس کے ساتھ تصادم کے واقعات پیش آئے ہیں۔ امریکی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اڑھائی ماہ بعد اہم عمل سر انجام دیا جائے گا، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی

سعودی عرب میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے اور آج اڑھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق جامع مساجد کے علاوہ دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی ہو گی تاکہ ایک جگہ رش نہ بڑھے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی میں ایس مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم نریندر مودی کو دعوت دے ڈالی مگر کیسی؟ جانیئے تفصیلات

بھارت کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم نریندر مودی کو جی سیون ملکوں کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے جبکہ وہائٹ ہاﺅس نے وزیراعظم نریندر مودی سے صدر ٹرمپ کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے بارے میں جاری مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں, سابق وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس کی حکومت پر تنقید

سابق امریکی وزیر دفاع جنرل جیمز میٹس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، وہ خود کو ایک ذمہ دار قائد ثابت کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اپنے اختیارات کا ناجائز استمعال مزید پڑھیں

بھارت میں شہریت ایکٹ کےبعد سے اقلیتوں سےنفرت انگیز سلوک، اقوام متحدہ کا سخت بیانیہ جاری

اقوام متحدہ نے بھارت میں اقلیتوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی متنازع شہریت ایکٹ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ نسل کشی کی روک تھام کےخصوصی مشیر اڈاماڈینگ نے اپنےبیان میں کہا کہ بھارت میں شہریت ایکٹ کےبعد سے اقلیتوں سےنفرت انگیز سلوک اختیار مزید پڑھیں

پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جارج فلائیڈ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

امریکا کے شہر منیا میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جارج فلائیٹ کورونا وائرس سے متاثر تھا اور اُس کے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آئی تھی۔ ہینپین مزید پڑھیں

اب ترکی جانا ہوا ممکن، وہ بھی بغیر ویزے کے، معاہدہ طے پاگیا، اہم خبر آگئی

شہری ایک دوسرے کے ملکوں میں داخل ہونے، ٹرانزٹ ، ایگزیٹ یا عارضی قیام کے لیے 90 دن تک بغیر ویزہ قیام کرسکیں گے۔ ترکی اور آذربائیجان کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی، جس کے بعد اب دونوں ممالک کے شہری بغیر ویزہ سفر کرسکیں گے۔ ترک میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں