مودی سرکاربوکھلاہٹ کا شکار، لداخ کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پرزوردارجھٹکا

لداخ پر چین سے ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو ایک اور محاذ پرزور دار جھٹکا لگ گیا۔ بھارتی سرحد سے متصل تین متنازع علاقے نیپال کے نقشے میں شامل کر لیے گئے، نقشےکی تبدیلی کے لیے آئینی ترمیم بل ایوان زیریں میں بحث کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

لیبیا میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ, سعودی فرماںرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہم بیان جاری کردیا

سعودی فرماںرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے لیبیا میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام اختلافات اور تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ نے لیبیا کے تمام برسرپیکار فریقوں سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اوربحران کے حل کے لیے مصرکی مزید پڑھیں

اپنا منہ بند کرو اور واپس افریقہ جاؤ، امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی نسلی تعصب پرمبنی ہنگامے

سیاہ فام امریکی کے قتل کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران سفید فام برطانوی شہریوں نے ’واپس افریقہ جاوٗ‘ کا نسل پرستانہ نعرہ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نسلی تعصب اور پولیس تشدد کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں تاہم اب نسل پرست برطانوی شہریوں مزید پڑھیں

کنگ فہد پل کھولنے سے متعلق سعودی حکومت کی وضاحت، اہم اعلان کردیا

سعودی حکومت نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ کنگ فہد پل کھولنے سے متعلق کی جانے والی باتیں افواہیں ہیں، یہ پل بدھ 10 جون سے نہیں کھولا جا رہا بلکہ اس کی تاریخ کا اعلان وقت آنے پر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کنگ فہد پل کے ادارے کے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بحال کردیں، اہم خبر آگئی

اماراتی فضائی کمپنی نے پاکستان سے اپنی شیڈولڈ پروازوں کا آغاز کردیا، اماراتی ایئرلائن کی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے آپریشن کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کےلیے دو ماہ قبل فضائی کمپنی نے پاکستان سے اپنا فضائی آپریشن بند کردیا تھا تاہم اب اماراتی ایئرلائن نے اپنی پروازیں مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے کر دیا بڑا اعلان، جنوبی کوریا کے ساتھ اب ختم ہونگے رابطے

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو شمن قرار دیتے ہوئے فوجی، سیاسی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا جس میں دونوں ملکوں کے ہاٹ لائن پر رابطے بھی شامل ہیں۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے 2018 میں تناؤ میں کمی کے لیے ایک دفتر قائم کیا تھا جس سے مزید پڑھیں

بھارت چین کشیدگی: چینی حکومت نے اپنے شہریوں کو بھارت سے واپس بلوالیا

لداخ کشیدگی کے باعث چین نے بھارت سے اپنے شہری واپس بلانا شروع کر دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ کشیدگی کے باعث پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے۔ بھارت کے معروف تجزیہ نگار اشوک سوائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

رواں برس حج کا فریضہ کیسے ادا کیا جائے گا؟ سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کر دیا

سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین مزید پڑھیں

امن کے لیے براہ راست مذاکرات، اٖفغان حکومت نے 3000 طالبان قیدی رہا کردیئے

ترجمان افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ حکومت اب تک مجموعی طور پر 3000 طالبان قیدیوں کو رہا کرچکی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان این ایس سی کا کہنا ہے کہ افغان حکومت تین ہزار جنگجوؤں کو طالبان کے حوالے کرچکی ہے۔ مزید طالبان قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ حملے کی طرز پر مسلمانوں پر وار, منصوبہ بندی کرنے والا شخص گرفتار

جرمنی میں پولیس نے نیوزی لینڈ حملے کی طرز پر مسلمانوں پر وار کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن پولیس نے نیوزی لینڈ حملے کی طرز پر مسلمانوں پر وار کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 21 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ سرکاری پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں