کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا، جوڈو میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا میڈل اپنے نام کیا ہے۔ 90 کلو گرام کیٹیگری میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے برازیل کے تھامس لازلو کو شکست دی۔ دوسری جانب کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
چیف سلیکٹر کا کھلاڑیوں کو پرعزم ہوکر میدان میں اترنے کا مشورہ
چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو پرعزم ہوکر میدان میں اترنا چاہیے، بابراعظم اچھے کپتان ثابت ہورہے ہیں، ہمیں نئے کھلاڑیوں کو آنے کا موقع دینا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں محمد وسیم نے کہا کہ ٹیم کا اعلان کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا گیا مزید پڑھیں
باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسرکو ہرا دیا
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔ بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا تھا۔ شہیر نے 3 مزید پڑھیں
بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بلے بازوں کی رینکنگ میں بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ بابر اعظم کی ٹیسٹ میں تیسری پوزیشن بھی برقرار ہے۔ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں مزید پڑھیں
ایشیا کپ اور دورۂ نیدرلینڈز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے ٹی 20 ایشیا کپ اور دورۂ نیدرلینڈز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا جس سے حسن علی کو آرام کی غرض سے باہر کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ اسکواڈ میں شامل دیگر مزید پڑھیں
امارات کرکٹ لیگ میں شرکت کیلیے پاکستانی کرکٹرز کی درخواست مسترد
یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلیے پاکستانی کرکٹرزکو این او سی نہ مل سکا، 2 نے باضابطہ درخواست کی جسے مسترد کر دیا گیا، دیگر نے یہ دیکھ کر بورڈ سے رابطہ ہی نہیں کیا۔ یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ کا پہلا ایڈیشن آئندہ سال 6 جنوری سے 12 فروری تک ہوگا، پی مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست
برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے بھارتی ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔ دونوں ٹیموں ٹی20 کرکٹ میچ میں بارش کے سبب میچ 18، 18 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ قومی ٹیم مقررہ اوورز میں محض 10 وکٹوں کے مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار، ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری
پی سی بی نے انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا، سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 20ستمبرکو شروع ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز کراچی اور لاہور میں مزید پڑھیں
جارح مزاج کرکٹرکیسے بنے؟ آصف علی نے بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی نے کہا ہے کہ جارح مزاج کرکٹر بننے میں کافی پاپڑ بیلنے پڑے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی نے کہا کہ انہیں جارح مزاج کرکٹر بننے میں کافی پاپڑ بیلنا پڑے۔ کلب اور پھر قومی سطح پر کوچز نے ان کی اس صلاحیت کو اجاگر کرنے مزید پڑھیں
Recent Comments