باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسرکو ہرا دیا

باکسر شہیر آفریدی
پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔

بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔

بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا تھا۔ شہیر نے 3 ماہ قبل مڈی ویٹ ایشین باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔ پاکستان باکسر شہیر آفریدی کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet