برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کا میلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ آسٹریلوی ایتھلیٹ میڈلز جیتنے کی دوڑ میں سب پرسبقت لے گئے۔ پوائنٹس ٹیبل میں پاکستان 18ویں پوزیشن پر رہا۔ کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا سب سے زیادہ تمغے حاصل کر کے پہلی پوزیشن پر رہے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 178 میڈلز مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ارشد ندیم کے لیے انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کا اسکالرشپ دینے کا اعلان
انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی تاریخی کارکردگی کودیکھتے ہوئے انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن کے مطابق اسکالرشپ سے ارشد ندیم 2024 پیرس اولمپکس تک مزید پڑھیں
ارشد ندیم کو بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی طرف سے مبارک باد
کامن ویلتھ گیمز میں جویلین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے مبارکباد پیش کی ہے۔ نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو 90 میٹر کراس کرنے اور نئے ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی۔ اولمپکس چیمپئن نیرج نے ارشد ندیم کے لیے آئندہ مقابلوں کے لیے بھی نیک مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے ارشد ندیم گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم کے مدمقابل 16 کھلاڑی تھے۔ جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی تھرو 86.81 میٹر پھینکی جبکہ عالمی چیمپئن اینڈریسن ہیٹرس نے پہلی مزید پڑھیں
حکومت نے نیشنل سیونگ اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
وفاقی حکومت نے قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا ہے۔ ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح کو12.36فیصدسے بڑھاکر 24بیسس پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 12.60فیصدکردیاگیا، اسی طرح سیونگزاکاؤنٹس پرمنافع کی شرح میں125 بیسس پوائنٹس کااضافہ کردیاگیا جس کے بعد سیونگز اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 12.25فیصد سے بڑھا کر13.50 فیصدکردی گئی جبکہ دیگر مزید پڑھیں
انعام بٹ نے اپنا میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا
قومی پہلوان انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کر دیا۔ انعام بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ، اللّه کا شکر ہے جس نے سلور میڈل سے نوازا، یہ میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلر علی اسد نے برانز میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی ریسلر علی اسد نے پاکستان کیلئے برانز میڈل حاصل کیا۔ 57 کلوگرام ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے علی اسد نے برانز میڈل جیتا۔ علی اسد نے برانز میڈل کی باؤٹ میں نیوزی لینڈ کے سورج سنگھ کو محض 55 سیکنڈز میں چاروں مزید پڑھیں
شعیب اختر اسپتال میں داخل، قوم سے دعاؤں کی اپیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے، انہوں نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ شعیب اختر نے آسٹریلیا کے اسپتال سے ایک ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوے بتایا ہے کہ ان کا گُھٹنے کا آپریشن ہونے جارہا ہے جو کہ آٹھ گھنٹوں پر محیط ہوگا۔ مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 0-7 سے شکست دے کر میڈلز کی دوڑ سے باہر کر دیا
آسٹریلوی ہاکی ٹیم نے پاکستان کو آخری گروپ میچ میں سات گول سے شکست دے کر کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز کی دوڑ سے باہر کردیا ، پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے سات گولز کے جواب میں ایک بار بھی گیند کو جال کی راہ نہ دکھا سکی۔ یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیل کے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز: نوح دستگیر بٹ نے فتح ملک اور والد کے نام کر دی
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج کی جیت اور گولڈ میڈل اپنے ملک اور والد کے نام کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ والد نے میرے گولڈ میڈل کے لیے 12 سال محنت کی ہے اور اس مزید پڑھیں
Recent Comments