نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 16 اگست کو کھیلا جائے گا، نیدرلینڈز نے اپنے اسکواڈ میں تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز 38 سالہ ویسلے بیریسی کو واپس بلالیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

راجستھان رائلز کے مالک نے راس ٹیلر کو تھپڑکیوں مارا، بڑا انکشاف سامنے آگیا

نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے شرمناک واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ اپنی سوانح عمری میں انہوں نے انکشاف کیا کہ آئی پی ایل میں کنگ الیون پنجاب کے ساتھ میچ میں 195 رنز ہدف کے تعاقب میں صفر پر آؤٹ ہو گیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سرفراز احمد چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو چوتھی جماعت کے نصاب میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب سے تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ اِن تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مکمل مضمون مزید پڑھیں

دورہ نیدر لینڈز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے لاہور سے نیڈر لینڈز روانہ ہوگئی ہے، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گی۔ ون ڈے میچز سولہ،اٹھارہ اور21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ نیدرلینڈز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا دن تبدیل

فیفا کے زیر انتظام فٹبال ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب کا دن تبدیل کردیا گیا۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ 20 نومبر کی شام ہوگا۔ فٹبال ورلڈکپ 2022 کا پہلا میچ میزبان ملک قطر اور ایکواڈر کے درمیان ہوگا جبکہ مزید پڑھیں

بابراعظم کی اچھی کارکردگی کی جھلک ان کی آئی سی سی رینکنگ میں دکھتی ہے: مہیلا جے وردھنے

سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں جوروٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ آئی سی سی رویو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابراعظم کے پاس بہترین موقع ہے، وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں تسلسل کے ساتھ اسکور کر رہے مزید پڑھیں

ٹیم میں تبدیلی کے لیے بہت کم وقت رہ گیا ہے: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اب ٹیم میں تبدیلی کے لیے بہت کم وقت رہ گیا ہے، ہم نے اپنے بہترین کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ دورہ نیدرلینڈز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ میچ فیس کتنی ہوگی؟ پی سی بی نے بتادیا

قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ میچ فیس 8 لاکھ 38ہزار530 روپے ہوگئی۔ پی سی بی نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلیے 30 جون کو منتخب کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی تھی،اس بار ریڈ اور وائٹ بال کی مختلف کیٹیگریز میں مجموعی طور پر 33پلیئرز کو شامل کیا گیا ہے۔ کپتان مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کے بعد 2 پاکستانی باکسر غائب

دولت مشترکہ گیمز میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ دو قومی باکسر گیمز کے اختتام کے بعد برطانیہ میں غائب ہوگئے۔ پاکستا باکسنگ فیڈرشن نے 2 پاکستانی باکسروں کے اچانک غائب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں باکسر برمنگھم میں غائب ہوگئے ہیں اور فیڈریشن ان کو تلاش کر رہی ہے۔ پاکستان باکسنگ مزید پڑھیں

اے سی سی نے ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ کوائیفائر ٹیمیں 27 اگست سے ایشیا کپ 2022 کے مزید پڑھیں