ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا

ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام سات بجے شروع ہو گا اور قومی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو روہیت شرما لیڈ کریں گے۔ دوسری جانب بھارت کے خلاف میچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔ محمد وسیم کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی کو ان کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف میں مبتلا مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا پہلا ٹاکرا آج

 ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز ہو رہا ہے۔ افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گئی۔ ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹس کرکٹ کی بحالی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کے دوران ڈیپارٹمنٹس اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ڈیپارٹمنٹس کی بحالی کو کرکٹرز کے لیے خوش آئند فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ چیز ہے جو ہم سب مزید پڑھیں

یہی تو وقت ہے منافع کمانے کا :شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں طنز کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’یہی تو وقت ہے منافع کمانے کا۔ اور سب کرتے ہوئے سیاست دانوں کو گالیاں دینا مت بھولنا کیونکہ غلط تو صرف وہی ہیں۔ سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ذخیرہ اندوزی اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مجبوریوں مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج، پہلے آئیے پہلے پائیے

آئی سی سی کی کے مطابق اسٹینڈنگ روم کے چار ہزارٹکٹس آج سے فروخت کیے جائیں گے، جس کے فی ٹکٹ کی قیمت 30 ڈالر ہے، جو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر شائقین کے لیئے دستیاب ہوں گے۔ شائقین کے لیے پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کا سنہرا موقع ، پاکستان مزید پڑھیں

ہانگ کانگ نے ایشیاکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو شکست دیکر ایشیاکپ 2022 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عمان میں کھیلے جارہے میچ میں متحدہ عرب امارات ٹیم پہلے کھیتے ہوئے محض 19.3 اوورز میں 147 رنز بناسکی، جواب ہانگ کانگ کی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور مزید پڑھیں

بابراعظم کھلاڑیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں:محمد یوسف

کپتان بابراعظم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا کہ بابر کپتانی کے ساتھ تینوں فارمیٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں، بابراعظم بڑے کھلاڑی ہیں، 3 سال سے ان کی کارکردگی میں تسلسل واضح ہے, بابراعظم کھلاڑیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد مزید پڑھیں

شاہین ایک باصلاحیت بولر ہیں: اسکاٹ اسٹائرس

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر اسٹائرس نے کہا کہ شاہین ایک باصلاحیت بولر ہیں، بھارت ہی نہیں تمام ٹیموں کے ٹاپ آرڈر بیٹر شاہین کے نہ کھیلنے پر خوش ہوں گے۔ شاہین آفریدی کی غیر موجودگی میں دیگر ٹیموں کے ایشیا کپ جیتنے کے امکانات مزید پڑھیں

بابراعظم جدید کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے: وسیم اکرم

۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری کیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ بابراعظم جدید کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے، پاک-بھارت میچ میں دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین اس سے محض ایک کرکٹ میچ کی طرح سمجھیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم مزید پڑھیں