جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا اور جنوبی افریقہ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹرسٹن اسٹیبس ورلڈ کپ سے اپنا ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا ڈیبیو کریں گے جبکہ راسی وین ڈیر ڈوسن انجری کے باعث ٹیم سے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا

بھارتی کرکٹر سریش رائنا نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اعلان بھارتی کرکٹر نے خود اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے ذریعے کیا۔ ٹوئٹر پر 35 سالہ بھارتی کرکٹر نے لکھا کہ اپنے ملک کیلئے کھیلنا اور ریاست اتر پردیش کی نمائندگی کرنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات رہی مزید پڑھیں

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر انجری کے بادل منڈلانے لگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بھارت کیخلاف سپر فور میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر انجری کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ گزشتہ روز میچ کے فوری بعد محمد رضوان کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے سیدھے گھٹنے کا ایم آر آئی اسکین کرایا گیا مزید پڑھیں

کیچ ڈراپ ہونے پر ارش دیپ سنگھ ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

 بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد آصف کا کیچ ڈراپ کرنے والے بولر ارش دیپ سنگھ کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد ہندو انتہاپسند حسب معمول آپے سے باہر ہوگئے اورکیچ ڈراپ مزید پڑھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد رضوان کا ٹوئٹ وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ صرف اللّٰہ سے ہوتا ہے، جیت ہو یا ہار ہمیں گیم کو انجوائے کرنا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں محمد رضوان کا مزید پڑھیں

مشفق الرحیم نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بری کارکرکردگی کے باعث ایشیا کپ سے اپنی ٹیم کے غیر متوقع طور پر باہر ہونے کے تین روز بعد بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفق الرحیم نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں 35 سالہ مشفیق الرحیم نے کہا مزید پڑھیں

سکندر بخت ٹیم مینجمنٹ پر برہم کیوں؟

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت نے ہانگ کانگ کے خلاف کوئی نیا بولر نہ کھلانے اور شاہنواز دھانی کے ان فٹ ہونے پر پاکستان ٹیم مینجمنٹ پر کڑی تنقید کی ہے۔ سکندر بخت نے کہا کہ اتنی نالائق ٹیم مینجمنٹ نہیں دیکھی، ہم یہاں پروگرام میں بیٹھ کر مینجمنٹ کو مزید پڑھیں

ہربھجن کس سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنا چاہتے تھے؟ انضمام نے بتا دیا

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبو ل کرنے سے متعلق کیے گئے انکشاف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو کسی نجی پروگرام کی ہے جس میں سابق چیف سلیکٹر کو بھارتی ٹیم کے دورہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی میچز مکمل ہونے کے بعد روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ گروپ مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155 رنز کی ریکارڈ شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی اور کرکٹ مزید پڑھیں