قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ میں پاکستان کی ہار کے بعد ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں ٹیم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ‘اپنا سر اونچا رکھو چیمپئنز، آپ نے اپنا بہترین دیا’۔ فاسٹ بولر نے لکھا ‘ہم اس سے سیکھیں گے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
شاداب خان نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ‘کیچز وِن میچز ، معذرت، میں اس شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، میں نے اپنی ٹیم کو مایوس کیا’۔ انہوں نے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں باآسانی 25 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک روزہ سیریز کے لیے آسٹریلیا کے دورے پر تھی اور سیریز کا آخری میچ آج کینز میں کھیلا گیا جہاں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
کون ہوگا ایشیا کپ کا فاتح، فائنل معرکہ کیلئے آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج دبئی میں ایشیا کپ فائنل میں مقابل ہوں گی، دونوں کو لیگ مرحلے کے ایک، ایک میچ میں شکست ہوئی،سپر فور میں2،2فتوحات کے بعد جمعے کو باہمی مقابلے میں آئی لینڈرز نے آسان فتح سمیٹ کر گرین شرٹس کیلیے کئی سوال چھوڑدیے۔ میچ میں پاکستان نے نائب کپتان مزید پڑھیں
کون ہوگا ایشا کپ کا فاتح، فائنل معرکہ کیلئے آج پاکستان اور سری لنکا دوںوں ٹیمیں تیار
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج دبئی میں ایشیا کپ فائنل میں مقابل ہوں گی، دونوں کو لیگ مرحلے کے ایک، ایک میچ میں شکست ہوئی،سپر فور میں2،2فتوحات کے بعد جمعے کو باہمی مقابلے میں آئی لینڈرز نے آسان فتح سمیٹ کر گرین شرٹس کیلیے کئی سوال چھوڑدیے۔ میچ میں پاکستان نے نائب کپتان مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کو نہیں جانتا: نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کا بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ شیئر ہوئی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روٹیلا کون ہیں، میں تو گراؤنڈ میں کھیلتا ہوں، لوگ ویڈیوز وغیرہ بھیجتے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا۔ ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر نے 145 ون ڈے کھیلے جبکہ اپنی آخری 7 اننگز میں وہ صرف 26 رنز کرسکے۔ مزید پڑھیں
ایشیا کپ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جارحانہ بیٹنگ
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 28 رنز پر گر گئی۔ پاکستان کی جانب سے نائب کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی اور عثمان قادر کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سری لنکا نے بھی ٹیم میں دو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کیلئے قومی ٹیم کے نئے مینٹورکون ہوں گئے؟
آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے لیے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو قومی کرکٹ مزید پڑھیں
Recent Comments